KKJ PTI Sawaldher

KKJ PTI Sawaldher A proud supporter of pti imran khan

18/02/2026

یا اللہ د دے رمضان پہ برکت د عمران حان مدد وکڑا۔۔یا اللہ ۔۔۔۔یا۔ اللہ 😭😭😭😭😭 کےکےجے 🔥✌️

*_🌟🇧🇫‏پاکستانی میڈیا تھوڑی ہمت و غیرت کا مظاہرہ کر سکتا ہے یا انھوں نے بس شیر افضل مروت اور گنڈاپور کے  ایکسلوسیو انٹروی...
18/02/2026

*_🌟🇧🇫‏پاکستانی میڈیا تھوڑی ہمت و غیرت کا مظاہرہ کر سکتا ہے یا انھوں نے بس شیر افضل مروت اور گنڈاپور کے ایکسلوسیو انٹرویو ہی چلانے ہیں ؟_*
KkJ smt 🔥✌️

18/02/2026

تاریخ گواہی دے گی عمران خان نے ہر ظلم و جبر کے باوجود وقت کے فرعونوں کے سامنے جھک جانے سے انکار کیا! KkJ smt 🔥✌️

18/02/2026

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کے لیے تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کے لیے 2 بار سنجیدہ کوششیں ہوچکی ہیں، رانا ثنااللہ کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو

18/02/2026

‏ہمارے پاس بار بار آ رہے ہیں کہ سہیل کو ہٹا کر اس کو لگا دیں!!
نورین خان نیازی کےکےجے 🔥✌️

18/02/2026

سیکنڑوں پارلیمنٹرینز ہزاروں ٹکٹ ہولڈرز اور کروڑوں کی تعداد میں انکے ورکرز ہونے کے باوجود بھی عمران خان اپنی بہنوں سے آواز بلند کرنے کی درخواست کررہا ہے!!!😭 کےکےجے

18/02/2026

یہ سارے ٹٹو ہیں. ورکرز کے جذبات سے کھیلتے ہیں. اپنی دکانداری کرکے بھاگ جاتے ہیں اور عریب ورکرز کو ہمیشہ ان پولیس کے ہاتھوں بے عزت کرتے ہیں۔ کےکےجے 🔥✌️

18/02/2026

احمد خان نیازی کے سکواڈ کی گاڑی ہر پر اندھا دھند فائرنگ جس سے تین افراد شدید زخمی فائرنگ پشاور موٹروے پے کی گئ کےکےجے 🔥✌️

18/02/2026

یا اللہ بس کر دے ہم بہت کمزور ہیں ہمارے انسو کو خشک ہونے دے ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے یہ اللہ تو ہم سے راضی ہو جا 💔😭🤲 کےکےجے 🔥✌️

17/02/2026

بیک ڈور رابطوں کی اصلی کہانی
علیمہ خان کی زبانی

Address

Sawaldheer
Mardan Cantonment
23200

Telephone

+971551893184

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKJ PTI Sawaldher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share