PTI Sawaldher

PTI Sawaldher This page is all about PTI And Its die hard fans and supporters. We need your support.

15/06/2025

🚨 فوری خون کی اپیل - ایمرجنسی 🚨
🩸 زندگی بچانے میں آپ کا ایک قدم ➕🅱️

📍 سی ایم ایچ مردان میں زیر علاج ساولڈھیر کی رہائشی ایک مریضہ کو فوری طور پر B+ بلڈ گروپ کے کئی بیگوں کی اشد ضرورت ہے۔

⚠️ مریضہ گزشتہ دو دن سے سی آئی سی یو میں زیر علاج ہے اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔
آپ کا ایک عطیہ کسی کی زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔
🤲 اللہ کی رضا، انسانیت کی خدمت اور اجر عظیم کی نیت سے خون عطیہ کرنے والے بھائی فوری رابطہ کریں:

📞 رابطہ نمبر:
📲 0344-3027105

🌸 ایک قطرہ خون ایک نئی زندگی کی امید بن سکتا ہے!
🕋 اللہ تعالیٰ آپ کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مریضہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

05/02/2025

د غم خبر

د شاہ زیب والد صاحب او د ہمایون خان (رہنما تحریک انصاف ساولڈھیر) ماما وفات شوے، سبا 11 بجے به یې ساولڈھیر جنازہ گاہ کښې جنازہ ادا کیګي.
انا لله و انا اليه راجعون 🤲🏼

قائد عمران خان کے وژن کے مطابق مسجد  طائر خیل ساولڈھیر میں معاون خصوصی و ایم پی اے طفیل انجم کے فنڈ  سے سولر سسٹم نصب کی...
09/01/2025

قائد عمران خان کے وژن کے مطابق مسجد طائر خیل ساولڈھیر میں معاون خصوصی و ایم پی اے طفیل انجم کے فنڈ سے سولر سسٹم نصب کیا گیا۔۔
اہل محلہ اور مسجد انتظامیہ نے پی ٹی آئی ساولڈھیر تنظیم کا شکریہ ادا کیا۔
شکریہ پاکستان تحریک انصاف

BHU sawaldher shifted to the New RHC building.شکریہ ایم این اے محمد عاطف خان خان شکریہ ڈاکٹر مہرتاج روغانی صاحبہ شکریہ م...
18/11/2024

BHU sawaldher shifted to the New RHC building.

شکریہ ایم این اے محمد عاطف خان خان
شکریہ ڈاکٹر مہرتاج روغانی صاحبہ
شکریہ معاون خصوصی طفیل انجم

معاون خصوصی طفیل انجم  کی ساولڈھیر امد ۔پی ٹی آئی ورکر طاہر خٹک کے  والد کی وفات پر تعزیت کی اور بعد میں ارشد خان کی شاد...
16/11/2024

معاون خصوصی طفیل انجم کی ساولڈھیر امد ۔
پی ٹی آئی ورکر طاہر خٹک کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور بعد میں ارشد خان کی شادی میں شرکت کیا
اس موقع پر پی ٹی آئی ساولڈھیر تنظیم کے ارکان بھی موجود تھے

معاون خصوصی و ایم پی اے طفیل انجم نے سعید خٹک کو اپنا فوکل پرسن برائے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن PK-55 نامزد کردیا ...
14/11/2024

معاون خصوصی و ایم پی اے طفیل انجم نے سعید خٹک کو اپنا فوکل پرسن برائے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن PK-55 نامزد کردیا ہے ۔۔۔
Congrats Saeed Khattak Pti

صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ساؤل ڈھیر کی سولارئزیشن پر کام جاری ہے۔۔انشاء الل...
24/09/2024

صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ساؤل ڈھیر کی سولارئزیشن پر کام جاری ہے۔۔
انشاء اللہ سولر سسٹم انسٹال کرنے سے لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گا ۔
شکریہ ایم پی اے طفیل انجم
شکریہ ایم این اے محمد عاطف خان
تنظیم پی ٹی آئی ساولڈھیر

Address

Sawaldher Bazar
Mardan Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Sawaldher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share