Neighborhood Council Mata Odigram-1 Mardan

Neighborhood Council Mata Odigram-1 Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neighborhood Council Mata Odigram-1 Mardan, Government Organization, Mardan.

25/09/2022
25/08/2022

صوبہ خیبر پختونخواہ کے تمام ویلج کونسل دفاتر غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے ۔ہمارے جائز مطالبات اپگریڈیشن، سروس سٹرکچر اور ٹائم سکیل پروموشن تسلیم نہ ہونے تک ہر قسم ایکٹویٹیز سے مکمل بائیکاٹ جاری رہے گا۔
لہٰذا دفتر آنے کی زحمت نا کریں۔
شکریہ

 ۔نیبر ہوڈکونسل  #متہ اوڈیگرام کے معزز عوام سے گزارش ہے کہ حکومت نے ھمارے سیکریٹریز بھائیوں کے جائز مطالبات ماننے سے انک...
25/08/2022

۔

نیبر ہوڈکونسل #متہ اوڈیگرام کے معزز عوام سے گزارش ہے کہ حکومت نے ھمارے سیکریٹریز بھائیوں کے جائز مطالبات ماننے سے انکار کیا ہے- اور ہمارے پرامن احتجاج پر بے تحاشا
، #شیلنگ، #واٹرکینن اور #فائرنگ کی ہے جس سے متعدد سیکرٹریز زخمی ہیں۔
اس لئے ھمارے #صوبائی و #ضلعی قائدین نے مکمل تالہ بند ھڑتال کا اعلان کیا ہے اور ہمارے جائز مطالبات ماننے تک دفاتر مکمل بند رہینگے. اس لئے آپ #معززحضرات سے عاجزانہ التجا ہے کہ گھر پر دفتری کام کے سلسلے میں آنے کی زحمت نہ کریں۔

آج این سی متہ اوڈیگرام-1 کا اجلا س ذیر اصدارت چئرمین این سی دفتر میں منعقد ہوا، جسمیں ویلج کونسل سیکرٹری، کونسلر حامد خا...
01/08/2022

آج این سی متہ اوڈیگرام-1 کا اجلا س ذیر اصدارت چئرمین این سی دفتر میں منعقد ہوا، جسمیں ویلج کونسل سیکرٹری، کونسلر حامد خان، کسان کونسلر فضل تاب اور ہمت علی نے شرکت کی۔

29/07/2020

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
عیدالضحی کے بعد ہر UC میں 10 یا 10 سے زیادہ اساتذہ کی زیر نگرانی دوبارہ BISP پروگرام کا آن لائن سروے کیا جائے گا۔۔۔

۔جس میں گریڈ 16 یا 17 کا سبجیکٹ سپیشلسٹ ان اساتذہ کا سپروائزر مقرر ہو گا۔۔۔۔۔

جو کہ تمام کاروائی کو مانیٹر کرے گا۔۔۔

ہر استاد دن میں 200 بینی فیشیز کے آن لائن فارم پراسس کروائے گا جو کہ گورنمنٹ کے تھرو مہیا کیا گیا سوفٹ ویئر پر کیا جائے گا۔۔۔۔۔

سروے میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ان بینیفیشیز کو add کیا جائے گا۔ جو 12000 کی رقم وصول کر چکے ہیں ۔۔۔۔ان کا ڈیٹا ازسرنو پراسس اور فلٹر کرنےکے بعد انکو پروگرام کا حصہ بنا دیا جائے گا۔۔۔

23/07/2020

براٸے آگاہی عوام الناس

پیداٸش کاسرٹیفکیٹ بچے کابنیادی حق ھے جس کیلٸے صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح مردان ڈسٹرک میں تمام NCs/VCs میں برتھ رجسٹریشن کاونٹرفعال کیےگیےھیں۔۔۔
اس لیےضلع مردان کے تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کے پیش نظر پانچ سال تک کے کم عمر کے تمام بچوں کی برتھ رجسٹریشن ویلج کونسل میں سیکرٹری کے پاس فوری کرائیں تا کہ بعد میں پیدائش سرٹیفیکیٹ کے حصول میں پریشانی نہ ہو۔
اس لیے والدین پدرانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ھوٸے اپنے پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو اپنے نائبر ہوڈ/ویلج کونسل میں رجسٹرڈ کراکے رجسٹریشن نمبر حاصل کریں۔ تاکہ مستقبل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفیکیٹ بچوں کو باآسانی مل سکے ۔ شکریہ

KPK


's/VC's_Mardan.

20/07/2020


اوڈیگرام کے مکینوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کے پیش نظر پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچے اپنے ویلج کونسل میں رجسٹرڈ کریں۔
اس ضمن میں بی ایچ یو شموزئی کے سٹاف کو بھی اطلاع ہے کہ علاج معالجے اور ٹیکوں کے لیے آنے والے بچوں کے والدین کو سختی سے تاکید کریں کہ پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچے اپنے ویلج کونسل میں جلد از جلد رجسٹر کرکے رجسٹریشن نمبر حاصل کریں۔ تاکہ مستقبل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفیکیٹ کے حصول میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شکریہ




Removing carpets and cleaning of Masjid.1.jamia masjid sitara khan mata pul2.jamia masjid sher hassan mata speen khak.
30/03/2020

Removing carpets and cleaning of Masjid.
1.jamia masjid sitara khan mata pul
2.jamia masjid sher hassan mata speen khak.

Cleaness of drains in Neighborhood council Mata-1
03/02/2020

Cleaness of drains in Neighborhood council Mata-1

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neighborhood Council Mata Odigram-1 Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share