Mardan Traffic Warden

Mardan Traffic Warden Traffic Mardan is the Official Page of Mardan Traffic Police

Traffic Warden Mardan is committed to ensuring safe, smooth, and disciplined traffic flow across the city. Our mission is to protect lives, promote road safety awareness, and enforce traffic laws with fairness and professionalism.

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 24 اپریل 2026مختلف چوک چوراہوں میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی.  تجاوزات ک رنے...
24/04/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 24 اپریل 2026

مختلف چوک چوراہوں میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی. تجاوزات ک رنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

مردان () ریجنل پولیس آفیسر، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر،خصوصی احکامات پر ایس پی ٹریفک وارڈن سجاد احمد (PSP)،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان کی نگرانی میں،انچارج ٹریفک بمعہ ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ مختلف چوک چوراہوں میں غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے ،غلط جگہ اور نوپارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف ہونے والے کارروائی کے دوران متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، کریک ڈاﺅن کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور نو پارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے ان پر جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

ایس پی ٹریفک وارڈن نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے ، تجاوزات قائم کرکے لوگوں کا پیدل چلنا محال کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کسی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

🚨 اہم اطلاع برائے گڈز ٹرانسپورٹرز 🚨ٹریفک وارڈن پولیس مردان کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ مقام چوک مردان میں موجود تمام ...
04/04/2026

🚨 اہم اطلاع برائے گڈز ٹرانسپورٹرز 🚨

ٹریفک وارڈن پولیس مردان کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ مقام چوک مردان میں موجود تمام گڈز ٹرانسپورٹ (بڑی گاڑیوں) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک
بڑی گاڑیوں کی لوڈنگ، ان لوڈنگ اور آمدورفت مکمل طور پر بند رہے گی۔

شام 8 بجے سے صبح 8 بجے تک
بڑی گاڑیوں کی لوڈنگ، ان لوڈنگ اور آمدورفت کی اجازت ہوگی۔

یہ اقدام عوام کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

تمام گڈز ٹرانسپورٹرز اور تاجران سے اپیل ہے کہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

شکریہ

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 03 مارچ 2026شمسی روڈ اور گجو خان بازار میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات...
03/03/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 03 مارچ 2026

شمسی روڈ اور گجو خان بازار میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات ک رنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

مردان () ریجنل پولیس آفیسر، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر،خصوصی احکامات پر ایس پی ٹریفک وارڈن پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک امجد خان بمعہ دیگر ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ شمسی روڈ اور گجو خان بازار میں روڈ پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے ،غلط جگہ اور نوپارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف ہونے والے کارروائی کے دوران متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، کریک ڈاﺅن کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور نو پارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے ان پر جرمانے بھی عائد کئے گئے۔اسی طرح گجو خان بازار میں انچارج ٹریفک نے دوکانداروں کو نوپارکنگ زون اور تجاوزات نہ کرنے کے تحریری نوٹس جاری کیا گیا اور سختی سے ہدایات جاری کئے گئے۔

ایس پی ٹریفک وارڈن نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے ، تجاوزات قائم کرکے لوگوں کا پیدل چلنا محال کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کسی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 02 مارچ 2026منگل باغ چوک،پارہوتی چوک میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات ک...
02/03/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 02 مارچ 2026

منگل باغ چوک،پارہوتی چوک میں نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

مردان () ریجنل پولیس آفیسر، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر،خصوصی احکامات پر ایس پی ٹریفک وارڈن پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان کی نگرانی میں بمعہ دیگر ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ منگل باغ چوک اور پارہوتی چوک میں روڈ پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے ،غلط جگہ اور نوپارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف ہونے والے کارروائی کے دوران متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، کریک ڈاﺅن کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور نو پارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے ان پر جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

ایس پی ٹریفک وارڈن نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے ، تجاوزات قائم کرکے لوگوں کا پیدل چلنا محال کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کسی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ: 02 مارچ 2026ءایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان بمعہ انچارج ...
02/03/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان
مورخہ: 02 مارچ 2026ء

ایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان بمعہ انچارج ٹریفک امجد خان نے بینک روڈ، گجو خان بازار اور شمسی روڈ دورہ کیا اور تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس پی ٹریفک وارڈن نے ٹریفک افسران و اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران بازاروں اور مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے تجاوزات مافیا، نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی، ون ویلنگ اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

ایس پی ٹریفک وارڈن کا کہنا تھا کہ عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 11 فروری 2026شمسی روڈ پر نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کے خلا...
11/02/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 11 فروری 2026

شمسی روڈ پر نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

مردان () ریجنل پولیس آفیسر، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر،خصوصی احکامات پر ایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک امجد خان بمعہ دیگر ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ شمسی روڈ پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے ،غلط جگہ اور نوپارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف ہونے والے کارروائی کے دوران متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، کریک ڈاﺅن کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور نو پارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے ان پر جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

ایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے ، تجاوزات قائم کرکے لوگوں کا پیدل چلنا محال کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کسی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

مردان: ضلعی پولیس حکام  کی خصوصی ہدایات پر شمسی روڈ پر غیر ضروری یوٹرنز بند کرنے کا سلسلہ جاریتفصیلات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیس...
21/01/2026

مردان: ضلعی پولیس حکام کی خصوصی ہدایات پر شمسی روڈ پر غیر ضروری یوٹرنز بند کرنے کا سلسلہ جاری

تفصیلات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک روانی کو بہتر بنانے اور حادثات کے خدشات میں کمی لانے کے لیے شمسی روڈ پر غیر ضروری اور غیر قانونی یوٹرنز بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ کارروائی ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں عمل میں لائی جا رہی ہے، جس کے دوران شمسی روڈ پر قائم غیر قانونی یوٹرنز کو مرحلہ وار بند کیا جا رہا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق غیر ضروری یوٹرنز ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثات کا سبب بنتے ہیں، اس لیے شہر بھر میں ایسے تمام غیر قانونی یوٹرنز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ٹریفک وارڈن پولیس مردان شہریوں کی سہولت، محفوظ سفر اور بہتر ٹریفک نظم و ضبط کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

مردان:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان مسعود احمد کی جانب سے ٹریفک نظام میں بہتری کے لیے جاری کردہ خصوصی احکامات کی روشنی میں ہا...
19/01/2026

مردان:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان مسعود احمد کی جانب سے ٹریفک نظام میں بہتری کے لیے جاری کردہ خصوصی احکامات کی روشنی میں ہائی وے ٹریفک پولیس مردان کا صوابی روڈ پر دورانِ پٹرولنگ مؤثر کارروائیاں۔
کارروائیوں کا مقصد عوام کے لیے محفوظ اور منظم سفر کو یقینی بنانا تھا۔
اس دوران بھاری اور کمرشل (اوور لوڈڈ) گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا، بالخصوص ٹریکٹر ٹرالیز اور ٹرک ڈمپرز میں لوڈ کیے گئے تعمیراتی میٹریل جیسے ریت، مٹی وغیرہ کو آئندہ لازمی طور پر ترپال سے ڈھانپنے کی سخت ہدایات جاری کی گئیں۔
اسی طرح پبلک سروس وہیکلز (PSV) اور دیگر گاڑیوں کو لین کی خلاف ورزی سے باز رہنے کی تاکید کی گئی۔ مزید برآں، مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر باقاعدہ انفورسمنٹ کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے تحت غلط یو ٹرن لینے اور یکطرفہ سڑک کو مخالف سمت سے استعمال کرنے والے روڈ یوزرز کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔
ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے یہ کارروائیاں آئندہ بھی بلا تعطل جاری رہیں گی۔

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 17 جنوری 2026مردان ٹریفک وارڈن پولیس نے جمعتہ المبارک کے دن ون ویلنگ پر 9 منچلے نوجوانوں ک...
17/01/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان
مورخہ 17 جنوری 2026

مردان ٹریفک وارڈن پولیس نے جمعتہ المبارک کے دن ون ویلنگ پر 9 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان کی خصوصی احکامات پر ون ویلنگ کے مرتکب افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی‘

مردان (پریس ریلیز) ٹریفک وارڈن پولیس مردان نے رینگ روڈ سرکل تخت بھائی ،کاٹلنگ پر ون ویلنگ کرنے پر مزید 9 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی ٹریفک محمد سریر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک امجد خان بمعہ دیگر ٹریفک پولیس اہلکاروں رینگ روڈ،سرکل تخت بھائی ،کاٹلنگ میں ون ویلنگ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں مزید 9 نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹرسائیکلوں کو تھانہ جات اور پولیس لائن میں بند کردیا۔ ایس پی ٹریفک محمد سریر خان نے کہا ہے کہ ون ویلنگ کرنا اپنی زندگی سے
کھیلنے کے مترادف ہے کیونکہ اس خطرناک کھیل سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور لوگوں کے خوشیوں بھرے گھر ماتم میں تبدیل ہوگئے ہیں انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ سے گریز کیا جائے کیونکہ وقتی طور پر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ون ویلنگ عمری معذوری اور جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ون ویلنگ کرنیوالوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائیگی اور ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مردان: فلائنگ کوچ، ہائی ایس، بس، اکبر پھاٹک سے ہوتے کالج چوک دوسہرہ روڈ مقام چوک سے ملاکنڈ چوک روڈ صبح 08:00بجے تاشام 08...
16/01/2026

مردان: فلائنگ کوچ، ہائی ایس، بس، اکبر پھاٹک سے ہوتے کالج چوک دوسہرہ روڈ مقام چوک سے ملاکنڈ چوک روڈ صبح 08:00بجے تاشام 08:00بجے تک استعمال نہیں کرنگے،اسی طرح ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی بھی شہر کے اندر صبح 08:00بجے تاشام 08:00 بجے تک شہر میں داخلے پر پابندی ہے — ٹریفک پولیس کو سخت ہدایات

مردان میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات بشمول اکبر پھاٹک، شوگر مل ناکہ، بلال مسجد، دوسہرہ چوک اور دیگر اہم پوائنٹس پر ناکہ بندیاں قائم کر دی گئی ہیں۔
ٹریفک پولیس کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ فلائنگ کوچ، ہائی ایس، بس، ٹرک، ٹریکٹر ٹرالی اور ہر قسم کی بڑی گاڑیوں کو کسی بھی صورت شہر کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔ احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اہلکاروں کو سختی سے پابند کیا گیا ہے۔
واضح کیا گیا ہے کہ اگر شہر کے اندر ممنوعہ بڑی گاڑیاں پائی گئیں تو ذمہ دار ٹریفک اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تمام وائرلیس پوائنٹس کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ احکامات فوری طور پر فیلڈ اسٹاف تک پہنچائیں اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹنگ یقینی بنائیں۔
شہریوں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ٹریفک کے رش میں کمی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنایا جا سکے۔

*مردان میں اعزازات و انعامات کا سلسلہ جاری*  پشاور ( ) چیف ٹریفک آفیسر پشاور جناب زاہد اللہ خان(PSP)صاحب کے زیرِ اہتمام ...
13/01/2026

*مردان میں اعزازات و انعامات کا سلسلہ جاری*

پشاور ( ) چیف ٹریفک آفیسر پشاور جناب زاہد اللہ خان(PSP)صاحب کے زیرِ اہتمام بہترین کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر پشاور جناب زاہد اللہ خان نے اپنے دفتر میں ٹکٹ آفیسر عطاء اللہ خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 13 جنوری 2026غیر قانونی اڈہ جات،نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں...
13/01/2026

ٹریفک وارڈن پولیس مردان مورخہ 13 جنوری 2026

غیر قانونی اڈہ جات،نوپارکنگ زون میں کھڑے گاڑیوں،غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان کی خصوصی احکامات پر ایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ریافت خان، ڈی ایس پی تخت بھائی عابد آفریدی ایس ایچ او تخت بھائی زاکر خان کی زیر نگرانی بمعہ لوکل پولیس، ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ تخت بھائی میں غیر قانونی اڈہ جات غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے ،غلط جگہ اور نوپارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف ہونے والے کارروائی کے دوران متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، کریک ڈاﺅن کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور نو پارکنگ زون میں گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے ان پر جرمانے بھی عائد کئے گئے،اسی طرح آفیسران بالا صاحبان کی خصوصی احکامات پر تخت میں غیر ضروری یوٹرنز کا بھی جائزہ لیا اور مزدور آباد میں یوٹرن میں موجود ٹریفک اہلکاروں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 50 میٹر تک اپنے نزدیک کسی قسم کی تجاوزات گاڑیاں نہیں چھوڑیں گے۔

ایس پی ٹریفک وارڈن محمد سریر خان نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے غیر قانونی اڈہ جات ،تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے ، تجاوزات قائم کرکے لوگوں کا پیدل چلنا محال کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کسی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس مردان

Address

Police Lines
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Traffic Warden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share