JUI VLOG

JUI VLOG رہبر ہمارا مولانا لیڈر ہمارا مولانا

دسمبر کی سرد راتیں ویسے ہی اداس ہوتی ہیں، مگر جب اس مہینے میں امت اپنے جید علماء سے محروم ہو جائے تو یہ سردی دلوں میں ات...
29/12/2025

دسمبر کی سرد راتیں ویسے ہی اداس ہوتی ہیں، مگر جب اس مہینے میں امت اپنے جید علماء سے محروم ہو جائے تو یہ سردی دلوں میں اتر جاتی ہے۔
وہ ہستیاں جو علم کا چراغ جلائے رکھتی تھیں، آج ہم سے جدا ہو گئیں، مگر ان کا فیض، ان کی دعائیں اور ان کی تعلیمات ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

ہم آنکھوں میں آنسو اور دل میں صبر لیے اس عظیم نقصان پر رنجیدہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی قبروں کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے، اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

یقیناً علماء کی وفات علم کے ایک باب کے بند ہونے کے مترادف ہے۔
یہ دسمبر ہمیں یاد دلاتا رہے گا کہ ہم نے صرف اشخاص نہیں، بلکہ رہنمائی کے چراغ کھو دیے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

28/12/2025

لم یلد ولم یولد

28/12/2025

خدا کرے 2026 وہ سال ہو جہاں ہم بھی بیت اللہ کےبلکل سامنے سربسجود ہو ۔
لبیک اللھم لبیک

28/12/2025







#کبوتر






💚

یہ تصویر ایک تاریخی لمحے کو قید کیے ہوئے ہے —جب جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے ہند اور جمعیت علمائے بنگلہ دیش کے جلیل ...
13/11/2025

یہ تصویر ایک تاریخی لمحے کو قید کیے ہوئے ہے —
جب جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے ہند اور جمعیت علمائے بنگلہ دیش کے جلیل القدر قائدین ایک ہی صف میں موجود تھے۔
یہ وہ عظیم اجتماع ہے جہاں علم، عمل، اور اتحادِ امت کی خوشبو ہر دل میں رچ بس گئی۔


یاد رکھو!
پاکستان کی دیگر جماعتوں کے پاس شاید سیاست ہو،
مگر ایسی تاریخ، ایسا ورثہ، اور ایسے بزرگوں کی میراث صرف جمعیت علمائے اسلام کے پاس ہے۔
یہی ہے وہ قافلہ جو ہمیشہ دین، ملت اور وطن کی خدمت میں سرخرو رہا۔
🌿
“جمعیت — ایک تاریخ، ایک نظریہ، ایک عزم”

#تاریخ #قائدین #میراث

12/11/2025

🌿
ایک نظر بیت اللہ پر… دل ٹھہر گیا 💫


✨ Hashtags:

18/10/2025

پاکستان اور افغانستان میں امن معاہدہ ہوگیا۔
الحَمْدُ ِلله۔

تعزیتی کلمات:> "دَ قلم غږ بند شو، خو دَ زړونو آواز پاتې شو۔""دَ انقلاب شاعر لاړ خو فکر او فلسفہ یې ژوندی دی۔""مرګ دَ انس...
15/07/2025

تعزیتی کلمات:

> "دَ قلم غږ بند شو، خو دَ زړونو آواز پاتې شو۔"

"دَ انقلاب شاعر لاړ خو فکر او فلسفہ یې ژوندی دی۔"

"مرګ دَ انسان دی، خو شاعرانہ روح نه مري۔"

"موږ یو شاعر له لاسه ورکړ، خو تاریخ یو ستوری تر لاسه کړ."

چند اشعار بطور خراجِ عقیدت:

> ستا دَ قلم چیغې اوس خاموش شوې
خو ستا فکر لا دَ غرونو نه اوچت دی

تا چی ویلی و، "زه به ښکار کړم رڼا"
اوس تۀ تلې، خو هر کور کې څراغ بل دی

دَ وطن درد دې دَ هر بیت نه څرګند و
اوس بې تا شاعري هم یتیمه ښکاري

> انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔





#تعزیت







11/07/2025

پختون خواہ میں ایک بار پر نظریں مولانا کی طرف۔
سینٹ انتخابات💪💪💪💪

11/07/2025

ہمارے تباہ کا اندازہ اس بات سے لگاۓ کہ آۓ روز ایک عالم دین کو شھید کیا جارہا ہے۔😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI VLOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share