All Employes Coordination Council Tehsil Katlang

All Employes Coordination Council Tehsil Katlang This page is all goverenment Education Employes page

15/02/2026

Free Bags and stationary INAUGURATION Ceremony in Sub division Katlang

انا للہ و انا الیہ راجعون
25/10/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

23/06/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

آگیگا کی کال پر مردان میں علامتی احتجاج ریکارڈ۔۔۔۔  اگلا احتجاج ان شا ء اللہ 23 جون پشاور میں ہو گا۔۔۔
19/06/2025

آگیگا کی کال پر مردان میں علامتی احتجاج ریکارڈ۔۔۔۔
اگلا احتجاج ان شا ء اللہ 23 جون پشاور میں ہو گا۔۔۔

مردان پریس کلب کے سامنے ملازمین کی احتجاج جاری۔۔۔۔
19/06/2025

مردان پریس کلب کے سامنے ملازمین کی احتجاج جاری۔۔۔۔

وفاق طرز 30% ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس کے حصول کیلئے جدوجہد کرنا ھوگا۔تحصیل کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے تمام سر کاری ملازمین ش...
19/06/2025

وفاق طرز 30% ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس کے حصول کیلئے جدوجہد کرنا ھوگا۔تحصیل کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے تمام سر کاری ملازمین شمسی روڈ مردان پہنچے۔اور احتجاج میں بھر پور شرکت کریں ۔
شکریہ۔۔۔۔۔
آل ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ

چلو چلو مردان چلو۔۔۔۔۔جہاں کل ملازمین کا  ایک بڑا احتجاج مردان پریس کلب کے سامنے ہو رہا ہے سب ملازمین کو شرکت کی دعوت ہے...
18/06/2025

چلو چلو مردان چلو۔۔۔۔۔
جہاں کل ملازمین کا ایک بڑا احتجاج مردان پریس کلب کے سامنے ہو رہا ہے سب ملازمین کو شرکت کی دعوت ہے۔شکریہ۔۔۔۔۔

آل ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کا ایک اہم اجلاس جی پی ایس چپل آباد سر کل بائیز ئی کاٹلنگ میں منعقد ہ...
18/06/2025

آل ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کا ایک اہم اجلاس جی پی ایس چپل آباد سر کل بائیز ئی کاٹلنگ میں منعقد ہوا جس میں 19،جون مردان پریس کلب اور 23 جون پشاور احتجاج کے لیے لائحہ عمل تیار۔اس کے علاوہ تنظیمی امور اور دوسرے اہم ایشوز زیر بحث ۔۔۔
کاٹلنگ سے ان شا ء اللہ بھاری اکثریت میں اساتذہ شرکت کریں گے ۔

ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں سب ساتھیوں سے دعاؤں کی اپیل۔
10/06/2025

ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں سب ساتھیوں سے دعاؤں کی اپیل۔

ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے ۔۔۔۔۔10 جون 2025 اپنے بہتر مستقبل کے لیے تمام سر کاری  ملازمین یک جان ہو کر اسلام آباد پہنچیں...
05/06/2025

ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے ۔۔۔۔۔
10 جون 2025 اپنے بہتر مستقبل کے لیے تمام سر کاری ملازمین یک جان ہو کر اسلام آباد پہنچیں۔
شکریہ۔۔۔
منجانب ۔۔۔ال ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان۔۔۔۔۔۔۔

سرکاری ملازمین معہ اساتذہ کی تنخواہوں میں ٪100 اضافہ وقت کی آواز ہے۔اساتذہ معاشرے کی ایک اہم جزو ہے لیکن حکومت و معاشرہ ...
05/06/2025

سرکاری ملازمین معہ اساتذہ کی تنخواہوں میں ٪100 اضافہ وقت کی آواز ہے۔اساتذہ معاشرے کی ایک اہم جزو ہے لیکن حکومت و معاشرہ اساتذہ کی عزت وتکریم کا مقام دینے میں بری طرح ناکام چلا آ رہا ہے۔
ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تنخواہوں میں ٪300 اضافہ کیا گیا ہے مگر سر کاری ملازمین کو آئی ایم ایف کے پروگرام کی نظر کر دیا گیا ہے۔
لہذا تمام سر کاری ملازمین پوری تیاری کے ساتھ 10 جون احتجاج میں شر کت کریں۔
شکریہ۔

ہم آل ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کے چئیر مین جناب ہیڈ ماسٹر ارشد حسین صاحب کو بی پی ایس 18 سے بی پی...
03/04/2025

ہم آل ایمپلائز ایجوکیشن کوارڈینیشن کونسل تحصیل کاٹلنگ کے چئیر مین جناب ہیڈ ماسٹر ارشد حسین صاحب کو بی پی ایس 18 سے بی پی ایس 19 پرو موٹ ہو نے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہے کہ وہ اپنے احسن طریقے سے نبھائے گے ۔ان شا ء اللہ ۔۔۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Employes Coordination Council Tehsil Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share