Tehsil Rural Mardan Social Media Coordinator

Tehsil Rural Mardan Social Media Coordinator (تحصيل رورل مردان سوشل ميډيا کوآرډينيټر)

18/06/2026

خپل ریډلائن || سر لښکر ايمل ولى خان

مشره 🚩سپې به غف غف کوې
او کاروان به روان وې إنشاءاللّٰه

Aimal Wali Khan || || ||

‏خیبر پختونخوا میں کرپشن، کمیشن خوری اور لوٹ مار کے الزامات شدت اختیار کر گئےوزراء حکومتی اراکینِ اسمبلی اور بیوروکریسی ...
17/06/2026

‏خیبر پختونخوا میں کرپشن، کمیشن خوری اور لوٹ مار کے الزامات شدت اختیار کر گئے

وزراء حکومتی اراکینِ اسمبلی اور بیوروکریسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں جبکہ انکشافات خود حکومتی صفوں سے سامنے آ رہے ہیں اب شفاف تحقیقات اور جوابدہی ناگزیر ہے

حمايت الله مايار سابقه ميٸر

Himayat Ullah Mayar || Awami National Party
Himayat Ullah Mayar ||

17/06/2026
17/06/2026

لوئر دیر تیمرگرہ سے تعلق رکھنے والے عمران گزشتہ 17 برسوں سے عمان کے شہر مسقط کی اسماعیل جیل میں قید ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کا قانونی مقدمہ کافی عرصہ قبل اختتام پذیر ہو چکا ہے، تاہم اس کے باوجود وہ تاحال جیل میں ہیں۔ بونیر سے ہمارے صحافی دوست شبیر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں عمران کے ضعیف والدین کی بے بسی، انتظار اور کرب کو دیکھا جا سکتا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی بونیر کے ساتھی، جو اس وقت عمان میں موجود ہیں، اس معاملے کی پیروی کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان کے دفتر خارجہ (Ministry of Foreign Affairs, Islamabad) اور عمان میں پاکستانی سفارت خانے (Pakistan Embassy Oman) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، ضروری سفارتی اقدامات اٹھائیں اور تقریباً دو دہائیوں سے اپنے خاندان سے دور اس پختون نوجوان کی رہائی اور وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

17/06/2026
‏🔴ٹک ٹاکر نما وزراء ایمل ولی خان کے خلاف بول کراپنا قد اونچا کرنے کی کوشش نہ کرے🔴 مشہور ہونے کیلئے کوئی اور طریقہ ڈھونڈ ...
17/06/2026

‏🔴ٹک ٹاکر نما وزراء ایمل ولی خان کے خلاف بول کراپنا قد اونچا کرنے کی کوشش نہ کرے

🔴 مشہور ہونے کیلئے کوئی اور طریقہ ڈھونڈ لیں، ہم سو سال سے اس میدان میں ہیں اور ہمیشہ رہیں گے

🔴 صوبائی حکومت مسلسل خیبر پختونخوا کے عوام کی تضحیک کر رہی ہے

🔴 پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ رہی ہے

🔴 مسلط حکمرانوں کی پوری کارکردگی بیڈ گورننس، کرپشن اور عوامی مسائل سے مجرمانہ غفلت کے سوا کچھ نہیں

🔴 صوبائی حکومت اور وزراء اے این پی کے خلاف زبان درازی کی بجائے عوام کو اپنی کارکردگی دکھائے

🔴 کیا پختونخوا کے 109 ارب روپے پر اے این پی نے سمجھوتہ کیا ہے؟

🔴 ہم روز اول سے کہہ رہے ہیں کہ پختونخوا کو کمپرومائزڈ کردیا گیا ہے

🔴 پختونخوا حکومت کی ملی بھگت سے صوبے سے 109 ارب روپے کی غیر آئینی کٹوتی کی گئی

🔴 پی ٹی آئی عملی طور پر صوبائی خودمختاری اور عوامی حقوق سے دستبردار ہو چکی ہے

🔴 صوبے میں امن و امان کی صورتحال مسلسل خراب اوردہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے

🔴 صحت اور تعلیم سمیت ہر شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے

🔴 مالی اور انتظامی بحران عروج پر ہے، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے

🔴 صوبائی حکومت سیاسی تماشوں اور محاذ آرائی سے آگے بڑھنے کو تیار نہیں

🔴 اس ٹولے کا مقصد صوبے کے حقوق کے تحفظ نہیں بلکہ اپنے لانے والوں کی خوشنودی ہے

🔴 انہوں نے ہر اہم معاملے پر صوبے کے مفادات کو نظر انداز کیا

🔴 عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اٹھارویں آئینی ترمیم، صوبائی خودمختاری اور وسائل کے حق کا ہر فورم پر دفاع کیا ہے

🔴 جو لوگ اقتدار کے لیے صوبے کے حقوق کا سودا کر رہے ہیں، تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی

🔴 عوامی نیشنل پارٹی صوبے کے وسائل، حقوق اور مستقبل پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی

Aimal Wali Khan || Hussain Shah Yousafzay ||
|| ||
||

‏د قام وکالت  داسې خلق کولے شی لکه څنګه چې اېمل ولی خان کوى  ||   ||   ||   ||
17/06/2026

‏د قام وکالت داسې خلق کولے شی
لکه څنګه چې اېمل ولی خان کوى

|| || || ||

17/06/2026

حق کی آواز کو کوئی قید نہیں کر سکتا ••••
ملى مشر اسفندیار ولی خان پر ہونے والے مظالم اور ان کی بہادری کی بـے مثال داستان سنٸيـے :

|| || || || || || || #پښتون || ||

باچا خان بابا په دې کلک باور درلود چې د پښتنو د ټولو ستونزو او شاته پاتې کېدو حل په تعلیم کښې دیبابا د ښځو د حقوقو او د ...
17/06/2026

باچا خان بابا په دې کلک باور درلود چې د پښتنو د ټولو ستونزو او شاته پاتې کېدو حل په تعلیم کښې دی

بابا د ښځو د حقوقو او د هغوی د تعلیم لپاره هم غګ پورته کړو او هغوی ٸې د ټولنې نیمه او مهمه برخه ګڼله

|| || || || #نيشنليان || #پښتون

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Rural Mardan Social Media Coordinator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share