ISF IK AWKUM

ISF IK AWKUM Inasf Student Federation(ISF) Abdul Wali Khan University Mardan. President: Marwan zaman
General Secretary: Muhammad Abbas
Information Secretry: Moosa Essa khan

پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن صدر  فخرِ مردان ایم این اے عاطف خان انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر احسان اللہ اور  عب...
01/09/2026

پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن صدر فخرِ مردان ایم این اے عاطف خان انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر احسان اللہ اور عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس صدر مروان خان یادگار فوٹو🇧🇫✊

� سالگرہ مبارک ہو! 🎉انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس کے صدر مروان خان کو دل کی گہرائیوں س...
29/08/2026

� سالگرہ مبارک ہو! 🎉

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس کے صدر مروان خان کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ مروان خان کو صحت، خوشیاں، کامیابی، عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ہر قدم پر کامیابی نصیب کرے۔ آمین 🤲

Happy Birthday Campus President Marwan Khan! 🎂❤️

Dear StudentsIf any new student in the Department of Pharmacy is facing any admission-related issue, please contact Insa...
27/08/2026

Dear Students
If any new student in the Department of Pharmacy is facing any admission-related issue, please contact Insaf Students Federation (ISF IK) Department of Pharmacy
(SVP ISF IK Awkum)
Mr Hamza and representatives HOD pharmacy Mian Daniyal for assistance.

Thank you.

DEAR STUDENTS,If you are facing any kind of issue at Abdul Wali Khan University Mardan, please feel free to contact the ...
27/08/2026

DEAR STUDENTS,

If you are facing any kind of issue at Abdul Wali Khan University Mardan, please feel free to contact the Insaf Students Federation (Imran Khan Team).

We are always ready to listen to your concerns and raise your voice through the proper channels.

For any student-related issue, feel free to contact us.

President: MARWAN KHAN
Insaf Students Federation
(Imran Khan Team)
Abdul Wali Khan University Mardan

سرحد یونیورسٹی واقعے پر انصاف کے تمام تقاضوں کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ جہاں کرنل اسفندیار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چ...
25/08/2026

سرحد یونیورسٹی واقعے پر انصاف کے تمام تقاضوں کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ جہاں کرنل اسفندیار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے تھی، وہاں الٹا کرنل کی اہلیہ کی مدعیت میں نامور پروفیسر جدون اور 25 سے زائد معصوم طلباء و طالبات پر ہی جھوٹا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
​اسلام آباد پولیس یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء کو لائحہ عمل بتاتے ہوئے یہ لالی پاپ دیتی رہی کہ "فوج کا قانون سخت ہے اور کرنل کے خلاف کارروائی کی جائے گی"، لیکن آج حقیقت سب کے سامنے ہے۔ انصاف فراہم کرنے کے بجائے انہی طلباء کے روشن مستقبل کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے جو ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے۔
​یہ سراسر ناانصافی، ریاستی جبر اور ظلم کی انتہا ہے۔ کیا اس ملک میں بااثر افراد کا قانون الگ اور عام شہریوں کا الگ ہے؟ ہم اس انتقامی کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور پرچے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں...

سرحد یونیورسٹی میں طلباء پر سیدھی فائرنگ کے الزام میں بریگیڈیئر صاحب کے خلاف ملٹری کورٹ میں کارروائی ہوگی، یا یہ قانون ص...
24/08/2026

سرحد یونیورسٹی میں طلباء پر سیدھی فائرنگ کے الزام میں بریگیڈیئر صاحب کے خلاف ملٹری کورٹ میں کارروائی ہوگی، یا یہ قانون صرف سیاسی کارکنوں اور کمزور شہریوں کے خلاف ہی چلتا ہے؟
کیمپس سالار صدر مروان خان🇧🇫Marwan Khan

23/08/2026

کیمپس سالار مروان خان کے ساتھ❤🇧🇫




انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان گارڈن کیمپس کے صدر مروان خان کی وائس چانسلر جمیل صاحب سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں...
21/08/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان گارڈن کیمپس کے صدر مروان خان کی وائس چانسلر جمیل صاحب سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مختلف مسائل، تعلیمی سہولیات، کیمپس کے ماحول اور طلبہ کی ضروریات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر آئی ایس ایف کے سابق صدر احسان اللہ، ضلع مردان صدر طارق بادشاہ اور کیمپس چیئرمین زید خان بھی موجود تھے۔

صدر مروان خان نے طلبہ کے مسائل وائس چانسلر جمیل صاحب کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کیے اور ان کے فوری اور عملی حل کے لیے خصوصی توجہ کی درخواست کی۔ وائس چانسلر جمیل صاحب نے طلبہ کے مسائل کو سنجیدگی سے سننے اور ممکنہ حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائ
ISF Imran Khan District MardanAbdul Wali Khan University Mardan-Garden Campus

دو دن کے اندر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقل کیا جائے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، طبی سہولیات اور فیملی س...
18/08/2026

دو دن کے اندر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقل کیا جائے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، طبی سہولیات اور فیملی سے ملاقات کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کو دیے گئے فیصلے کے اہم نکات:
گارڈن کیمپس صدر مروان خان🇧🇫
میڈیا سیل: ائی ایس ایف عمران خان

Breaking News🚨🚨
18/08/2026

Breaking News🚨🚨

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF IK AWKUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share