UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک

UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک, Public Service, Mardan.

مردان کے لیے تقریبا 8 کروڑ 80 لاکھ روپے منظور خیبر پختونخوا حکومت نے مردان کی ویلیج کونسلز کی صفائی کے تقریبا 8 کروڑ 80 ...
02/06/2026

مردان کے لیے تقریبا 8 کروڑ 80 لاکھ روپے منظور خیبر پختونخوا حکومت نے مردان کی ویلیج کونسلز کی صفائی کے تقریبا 8 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کر دیے۔

ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے جاری کردہ سینیٹیشن اسٹاف اور متعلقہ سیکرٹریز کی رابطہ فہرستعیدالاضحیٰ کے دوران صفائی ستھر...
29/05/2026

ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے جاری کردہ سینیٹیشن اسٹاف اور متعلقہ سیکرٹریز کی رابطہ فہرست

عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی ستھرائی سے متعلق کسی بھی مسئلے، شکایت یا آلائشوں کی بروقت تلفی کے لیے شہری متعلقہ سینیٹیشن اسٹاف اور سیکرٹریز سے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

16/05/2026

#رحمٰن_الدین_کلے
#جہانگیرآباد

26/02/2026

مُلیانو کلی میں حاجی عسکر خان اور حاجی عنایت اللہ کی بھابھی اور ناصر خان کی بیوی بقضائے الٰہی پاچُکی ہے مرحومہ کا نماز جنازہ بمورخہ 26.02.2026 بوقت 4:00 بجے تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔

07/02/2026



#وزیرِاعلیٰ_خیبرپختونخوامحمدسُہیل_آفریدی کی ہدایات پر صوبے کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو (AI) کی تعلیم دی جائے گی، تاکہ نئی نسل کو مستقبل کی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔

▪️ جماعت 6 تا 12 میں AI بطور باقاعدہ مضمون مارچ 2026 سے مرحلہ وار نفاذ
▪️ عمر کے مطابق AI فوکسڈ جدید نصاب، جدید ٹیک اسکلز کے ساتھ
▪️ 7,555 آئی ٹی اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ
▪️ صوبہ بھر میں آئی ٹی لیبز اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع

28/12/2025
08/12/2025

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کی آئینی مدت آج مکمل ہوگئی جس کے بعد صوبے بھر میں بلدیاتی اداروں کا آج آخری دن تھا۔

Address

Mardan

Telephone

+923135723004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category