JUI Mohabat Abad Mardan

JUI Mohabat Abad Mardan جمعیت علماء اسلام پاکستان

Permanently closed.
21/08/2026
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت، یو سی محبت آباد مردانعالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت، یو سی محبت آباد مردان کے زیرِ اہتمام، مولانا ...
21/08/2026

عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت، یو سی محبت آباد مردان

عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت، یو سی محبت آباد مردان کے زیرِ اہتمام، مولانا محمد عمران حقانی صاحب کی زیرِ صدارت ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں احباب نے بھرپور شرکت کی۔
ایجنڈا: تحصیل مردان کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے چار روزہ کورس، جو 25، 26، 27 اور 28 اگست کو منعقد ہوگا، کی تیاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے یہ چار روزہ پروگرام باغ مسجد، بینک روڈ مردان میں روزانہ دوپہر 2 بجے سے شام تک جاری رہے گا۔
لہٰذا تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل اور کورس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت و اشاعت کے اس اہم مشن میں اپنا کردار ادا کریں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً

07/08/2026
 حاجی عبداللہ صاحب کے مدرسہ جامعہ توضیح القرآن میں مولانا قاری نیاز علی حقانی صاحب کے زیر صدارت ماہانہ اجلاس منعقد ہوا ج...
07/08/2026


حاجی عبداللہ صاحب کے مدرسہ جامعہ توضیح القرآن میں مولانا قاری نیاز علی حقانی صاحب کے زیر صدارت ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جمعیت بزنس فورم کے ارکان نے شرکت کی اجلاس میں تحصیل مردان کے بازاروں اور مختلف مارکیٹس میں تنظیم سازی پر اتفاق ہوا اس کے علاوہ جمعیت بزنس فورم تحصیل مردان کے لیے ایک دفتر کھولنے پر بھی اتفاق رائے ہوا....

جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل محبت آبادمردان میں آج ماہانہ اجلاس مولانا شبیر احمد صاحب امیر وی سی محبت آباد کے زیر صدارت ...
24/07/2026

جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل محبت آبادمردان میں آج ماہانہ اجلاس مولانا شبیر احمد صاحب امیر وی سی محبت آباد کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھیوں نے جمعیت کے لیے ہر قسم قربانی کے لیے اپنے عزم کے کا اعادہ کیا

 جمیعت بزنس فورم تحصیل مردان کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی ڈپٹی کنوینئر وقاص باچہ ، ضلع مردان جمیعت بزنس فورم...
12/07/2026



جمیعت بزنس فورم تحصیل مردان کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی ڈپٹی کنوینئر وقاص باچہ ، ضلع مردان جمیعت بزنس فورم کے کنوینئر حاجی دوست محمد درویش، سرپرست جمیعت بزنس فورم تحصیل مردان حاجی عبداللہ، صدر جمیعت بزنس فورم تحصیل مردان قاری نیاز علی اور جنرل سیکرٹری جمیعت بزنس فورم تحصیل مردان مولانا محمد علی سمیت دیگر ذمہ داران اور معزز تاجروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں تاجر برادری کو درپیش مسائل، تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے، باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے اور تاجروں کی خدمت کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کرنے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جمیعت بزنس فورم تاجروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔


Hafiz Arif Khan

12/07/2026

28/06/2026

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Mohabat Abad Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI Mohabat Abad Mardan:

Shortcuts

Share