24/10/2025
---
🌿 ویلیج کونسل فاطمہ 2 کی عوام کے نام پیغام 🌿
الحمدللہ! ویلیج کونسل فاطمہ 2 میں صفائی کا کام شروع ہو چکا ہے 🚜✨
ساتھ ہی ایراب غاڑہ میں بھی صفائی کی مہم جاری ہے۔
تمام دکاندار حضرات سے گزارش ہے 🙏
کہ وہ اپنے دکانوں کے سامنے ڈسٹ بن کا انتظام کریں 🗑️
تاکہ ہمارا علاقہ صاف، شفاف اور خوبصورت بن سکے 💚
"صفائی نصف ایمان ہے" 🌸
🇵🇰
---