Jamiat AMK Mardan campus

Jamiat AMK Mardan campus Islami Jamiat Talba AMK Campus Mardan

02/06/2026

2جون یوم شھادت
نصراللہ شجیع شہید کی جدوجہد، قربانی اور خدمات کو خراجِ عقیدت۔

ناظم جامعہ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔Admin
27/05/2026

ناظم جامعہ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
Admin

آنلائن اجلاس 🇦🇿ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان
13/05/2026

آنلائن اجلاس 🇦🇿
ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان

07/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔

اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان میں ماہانہ سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان مقام برادر عباس فاروق نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا ۔
اس موقع پر ناظم جامعہ زرعیہ برادر شہزاد خان بھی موجود تھے ۔

Highlights Study Circle

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان میں ماہانہ سٹڈی سرکل کا انع...
06/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔

اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان میں ماہانہ سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان مقام برادر عباس فاروق نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا ۔
اس موقع پر ناظم جامعہ زرعیہ برادر شہزاد خان بھی موجود تھے ۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔ماہانہ سٹڈی سرکل      برائے کارکنان موضوع: اسلامی جمعیت طلبہ نصب العین اور پروگرا...
05/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔

ماہانہ سٹڈی سرکل
برائے کارکنان
موضوع: اسلامی جمعیت طلبہ نصب العین اور پروگرام
کنڈکٹر: حافظ عباس فاروق
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان مقام
🗓️05 - مئی - 2026
⏰ بوقت: 11:00 بجے
📍 مین گیٹ جامعہ زرعیہ
اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔ماہانہ سٹڈی سرکل               برائے کارکنانِ 🗓️05 - مئی  - 2026 ⏰ بوقت: 11:00  ب...
02/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔

ماہانہ سٹڈی سرکل
برائے کارکنانِ
🗓️05 - مئی - 2026
⏰ بوقت: 11:00 بجے
📍 مین گیٹ جامعہ زرعیہ
اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان

22/04/2026

جمعیت ٹیم
ایگریکلچر یونیورسٹی AMK کیمپس مردان

سٹڈی سرکل  |  جامعہ زرعیہ  | امیر محمد خان کیمپس جامعہ زرعیہ امیر محمد خان کیمپس مردان کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا انعقاد...
21/04/2026

سٹڈی سرکل | جامعہ زرعیہ | امیر محمد خان کیمپس

جامعہ زرعیہ امیر محمد خان کیمپس مردان کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔
ناظم جامعہ برادر شہزاد خان نے شرکت کی اور سٹڈی سرکل کو کنڈکٹ کیا ۔
اس موقع پر معتمد جامعہ برادر محمد ادریس بھی موجود تھے ۔






“جمعیت سے مجھے تربیت ملی ہے۔ مجھے مقصد زندگی ملا ہے۔یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمد
14/04/2026

“جمعیت سے مجھے تربیت ملی ہے۔
مجھے مقصد زندگی ملا ہے۔
یوم وفات
ڈاکٹر اسرار احمد

Address

KPK
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat AMK Mardan campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share