03/08/2024
یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز جس کو اغوا کیا گیا ہے۔
اور دنیا کی سات ویں بڑی سیاسی جماعت کی لیڈر شپ ڈرائنگ روم میں احتجاج کر رہی ہے۔
لعنت ہو تم پر۔ اور لعنت ہو ہم پر کہ ہم نے ان بزدل اور بیغرتوں کو ووٹ دیا ہے