District Public Safety Commission Mardan

District Public Safety Commission Mardan Effective decisions implementation mechanism for penalties on Police officials

مردان۔کمشنر مردان ڈویژن منتظر خان نے بہترین کارکردگی پر پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیز خان کو ایوارڈ سے نواز...
07/05/2021

مردان۔کمشنر مردان ڈویژن منتظر خان نے بہترین کارکردگی پر پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیز خان کو ایوارڈ سے نوازا۔اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈویژنل سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں اسناد تقسیم کئے گئے۔کمشنر مردان ڈویژن منتظر خان نے حاجی عبد العزیز خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انتظامیہ کے ساتھ ہر موقع پر بھر پور تعاون کیا اور عوامی مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا۔حاجی عبد العزیز خان مردان سپر لیگ کے چیئرمین بھی ہے اور گزشتہ سال مردان سپر لیگ کے انعقاد پر انہیں صوبائی حکومت کی جانب سے بھی توصیفی سند دی گئی۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے طرز پر مردان سپر لیگ کا انعقاد کیا جسے ملکی سطح پر سراہا گیا۔حاجی عبد العزیز خان نے کہاہے کہ مردان کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کا ابھارنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں مردان سپر لیگ کا انعقاد نہیں کیا گیا جو نہی حالات بہتر ہونگے تو ایک بار پھر مردان کے شہریوں کی تفریحی اور یہاں کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا موقع دلائیں گے۔

01/08/2020
12/06/2020
23/05/2020

عید الفطر مبارک......

04/09/2019
03/08/2019
16/07/2019

Address

Nowshera Road
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929379230469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Public Safety Commission Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share