City Division Mardan Police

City Division Mardan Police اس پیج کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان مؤثر رابطہ اور باہمی اعتماد کو فروغ دینا ہے۔

مردان: تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، ایس ایچ او عبدالسلام خان کی قیادت میں 2 موٹر سائیکل چور گرفتار، 10 مسروقہ موٹ...
01/06/2026

مردان: تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، ایس ایچ او عبدالسلام خان کی قیادت میں 2 موٹر سائیکل چور گرفتار، 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔

مردان: تھانہ گڑھی کپورہ پولیس کی کارروائی، تخویفِ مجرمانہ کی غرض سے فائرنگ کرنے والا نامزد ملزم گرفتار، پستول برآمدتفصیل...
30/05/2026

مردان: تھانہ گڑھی کپورہ پولیس کی کارروائی، تخویفِ مجرمانہ کی غرض سے فائرنگ کرنے والا نامزد ملزم گرفتار، پستول برآمد

تفصیلات:
تھانہ گڑھی کپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مدعی مقدمہ کے مکان پر تخویفِ مجرمانہ کی غرض سے فائرنگ کرنے والے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم طائف ولد نثار خان سکنہ گڑھی دولت زئی ہے، جس کے قبضے سے پستول برآمد کر کے تحویل میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزم اغواء کے مقدمے میں ضلع مالاکنڈ پولیس کو بھی مطلوب ہے۔
ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

26/05/2026
کسی بھی قسم کی ہراسمنٹ، چاہے وہ گھریلو ہو، ورک پلیس، اسکول، کالج یا یونیورسٹی میں پیش آئے، فوری طور پر ویمن ڈیسک (تھانہ ...
24/05/2026

کسی بھی قسم کی ہراسمنٹ، چاہے وہ گھریلو ہو، ورک پلیس، اسکول، کالج یا یونیورسٹی میں پیش آئے، فوری طور پر ویمن ڈیسک (تھانہ سٹی) سے رابطہ کریں۔

آپ کی شناخت اور معلومات کو مکمل طور پر خفیہ رکھا جائے گا۔

ہر شکایت کو رازداری، عزت اور پرائیویسی کے ساتھ حل کیا جائے گا تاکہ متاثرہ خاتون خود کو محفوظ محسوس کرے۔

مردان پولیس ویمن ڈیسک ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہے۔

ایس پی سٹی، مردان
ماریہ مصطفیٰ PSP

مردان: تھانہ ہوتی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے منشیات فروشوں کے ...
23/05/2026

مردان: تھانہ ہوتی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال ولد حسین شاہ سکنہ خان کوھٹے ہوتی کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 18 گرام آئس برآمد کرکے پولیس تحویل میں لے لی گئی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Address

Mardan

Telephone

+923025737369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Division Mardan Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share