26/05/2026
پوری امت مسلمہ کو عیدالاضحی کی بڑی خوشیاں مبارک
اللہ تعالی ہم سب کی عبادات،قربانیاں اور نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔ عید کی خوشیوں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رشتہ داروں، ہمسایوں اور مستحق افراد کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔
موجودہ حالات کی وجہ سے مردان کور میں عیدالاضحی کے موقع پر عید ملن کا انعقاد نہیں ہوگا۔
عیدالاضحی مبارک
امیرحیدرخان ہوتی (سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا)