PPP Mardan tigers

PPP Mardan tigers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Mardan tigers, Political Party, Mardan.

08/01/2024
 #کاٹلنگ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾غونڈومیں ڈورٹو ڈور الیکشن کمپین کے مو قع پرتحصیل میئرامیدوار عزیز باچا عرف پلئ اور دیگر پ...
29/11/2021

#کاٹلنگ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
غونڈومیں ڈورٹو ڈور الیکشن کمپین کے مو قع پرتحصیل میئرامیدوار عزیز باچا عرف پلئ اور دیگر پی پی پی کارکنان شامل

یوسی پیپل میی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری
28/11/2021

یوسی پیپل میی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری

یو سی پیپل کارنر میٹنگ کے موقع پر
28/11/2021

یو سی پیپل کارنر میٹنگ کے موقع پر

کاٹلنگ۔۔۔محمدنیاذ خانیوسی الو غالہ پیپلز پارٹی سے میئر شپ کیلئے نامزد امیدوار مخمد عزیز باچہ ۔(عرف پلئ۔،)
10/11/2021

کاٹلنگ۔۔۔محمدنیاذ خان
یوسی الو غالہ پیپلز پارٹی سے میئر شپ کیلئے نامزد امیدوار مخمد عزیز باچہ ۔(عرف پلئ۔،)

ہم سابقہ MNA اور سابقہ MPA طارق خٹک کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتاہو
18/09/2021

ہم سابقہ MNA اور سابقہ MPA طارق خٹک کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتاہو

جنازے پہ میرا لکھ دو یاروں            محبت کرنے والا جارہا ہےیادیں ۔۔                                                   ...
04/09/2020

جنازے پہ میرا لکھ دو یاروں
محبت کرنے والا جارہا ہے
یادیں ۔۔

کہتے ھیں کہ دنیا میں ھر وہ شے جو انسان کے ساتھ ساتھ رہتا ھے اکثر ساتھ چھوڑ جاتی ھے مگر ایک چیز ایسی ھے کہ جب تک انسان زندہ رھتا ھے کبھی بھی ساتھ نہیں چھوڑتے اور وہ ھیں یادیں
اگر انسان ذھنی طور پر تندرست ھو تو یادیں تو آتی ھے ایک ایسی ھی یاد مجھے بھی آگئی ھے نوابزادہ اورنگزیب خان ہوتی (مرحوم) کی وفات کا سن کر تو دل سے ایک آہ نکل گئی اور وہ آہ اتنی شدید تھی کہ میرے دل کو اتنی تکلیف شروع ھوگئی کہ دوائی لینی پڑی میرے سامنے وہ تمام منظر ایسا گھومنے لگا جیسے کہ پانی کا بھنور گھومتا ھے مجھے تو اورنگزیب خان ھوتی (مرحوم) بلکل زندہ اور چلتا پھرتا دکھائی دینے لگا مجھے وہ انسان نظر آرھاتھا جو انسانیت کا علمبردار تھا وہ انسان جو ﷲ کی مخلوق کے ساتھ محبت کرتا تھا اسکا مذھب حقیقت میں اسلام اور انسانیت تھا وہ انسان جو صرف نام کا نہیں حقیقت میں بھی امن کا داعی تھا وہ انسان جو اسلوب و کردار و اخلاق کا ایسا نمونہ تھا کہ دنیا اسکی معترف ھے مجھے یاد ھے اسکا وہ ھنستا مسکراتا ھوا چہرا جس کے ماتھے پر ھم نے کبھی شکنیں نہیں دیکھیں ھم نےاورنگزیب خان (مرحوم) کو تب اداس دیکھا جب دنیا میں کہیں بھی بے گناہ انسانوں کے ساتھ ظلم ھو جاتا تھا تو اس دن اسکی طعبیت پر بہت ناگواری ھوتی تھی اور بات کرتے پریشان ھوجاتا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سے حد درجہ محبت کرتا تھا کچھ دل میں اتا تھا منہ پر کہتے تھے انتہائی صاف گو انسان تھے دل تو کرتا ھے کہ انکے شان میں اتنا کچھ لکھدوں کہ الفاظ ختم ھو جائے مگر مجھے معلوم ھےکہ قاری شائد اتنی لمبھی تحریر پڑھنے کا متحمل نہ ھو تو چلو اتنے پر اکتفا کرتے ھیں اور دعا کرتے ھیں کہ ﷲ اورنگزیب خان ھوتی (مرحوم )کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین

جواب دیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اس پوسٹ کو عمران نیازی تک پہنچاوو.پیج کو لائک اور شیئر کیجیے.
02/05/2020

جواب دیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
اس پوسٹ کو عمران نیازی تک پہنچاوو.
پیج کو لائک اور شیئر کیجیے.

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Mardan tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share