Youth Hostel Mardan

Youth Hostel Mardan Youth Hostel: Comfortable rooms, studious vibes, and all you need for a great study session.
(1)

السلام علیکم دوستوں!آج ہم نے یوتھ ہاسٹل میں اللہ کی رضا کے لیے، بارش کی دعا کے ساتھ کچھ شربت کا بندوبست کیا ہے۔یہ شربت ص...
19/06/2025

السلام علیکم دوستوں!
آج ہم نے یوتھ ہاسٹل میں اللہ کی رضا کے لیے، بارش کی دعا کے ساتھ کچھ شربت کا بندوبست کیا ہے۔

یہ شربت صرف ایک مشروب نہیں، بلکہ ہم سب کی طرف سے ایک عاجزانہ دعا ہے — کہ اللہ ہم پر اپنی رحمت برسائے، ہماری زمین کو سیراب کرے اور ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازے۔

آئیں، شربت انجوائے کریں، دل سے دعا کریں اور اس موقع کو محبت، بھائی چارے اور اللہ کی رضا کے لیے وقف کریں۔

**اللہ تعالیٰ ہماری یہ چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے۔ آمین۔**

30/09/2024

😰😰😰

19/02/2024

جدید تر تمام سہولیات سے آراستہ یوتھ ہاسٹل۔

#

👈تین لائن بجلی واپڈا، سولرانویٹر، جنریٹر۔۔۔

👈شمسی پلانٹ سے 24/23 گھنٹے بجلی کی فراہمی۔۔۔

👈گیس کی سہولت موجود۔۔۔

👈گرم پانی کیلئے ایکسٹینٹ گلیزر۔۔۔

👈24/23 گھنٹے فائبر آپٹیکل وائی فائی کی سہولت۔۔۔

👈 ہوادار ، وسیع کمرے۔۔۔

👈 یوتھ ہاسٹل کے مسجد میں پانچ وقت نماز باجماعت کا اہتمام۔۔۔

👈سیکورٹی کیمرے اور سیکورٹی سٹاف سے ھاسٹل کی نگرانی۔۔۔

👈سپورٹس ایکٹیویٹی بیڈمنٹن کورٹ اور کرکٹ کیلئے گراؤنڈ۔۔۔

👈موٹر سائیکل، کار پارکنگ۔۔۔

👈آئے اور اپنے آنکھوں سے تمام سہولیات کا مشاہدہ کرے۔۔۔

👈👈👈نوٹ:لیمیٹڈ سیٹس خالی ہے پہلے آئے پہلے پائے۔۔۔

👈👈ایڈمشن فیس 500، مہینے کی فیس 4000۔۔۔

ایڈریس: یونیورسٹی روڈ نزد گورنمنٹ گلز ڈگری کالج شیخ ملتون ٹاون مردان۔۔۔

رابطہ نمبر 03431424315
03183499935

22/01/2024
24/12/2023
17/12/2023

سیرت النبی کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس کا اانعقاد کیا گیاہے جس میں تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں

باپ وہ ہستی ہے جو سینکڑوں تکالیف برداشت کرکے بھی اپنے بیوی بچوں کے لیے مسکرا رہا ہوتا ہے۔😍🥰😍🥰پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ...
02/12/2023

باپ وہ ہستی ہے جو سینکڑوں تکالیف برداشت کرکے بھی اپنے بیوی بچوں کے لیے مسکرا رہا ہوتا ہے۔😍🥰😍🥰

پیارے
بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی
ضرورت ہے ۔۔

mashallah indianactoar

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

16/11/2023

عبدالولی خان یونیورسٹی سے کچھ فاصلے پر یوتھ ہاسٹل میں سیرت النبی کلاس نمبر ۵
جتنے سٹوڈنٹس ہیں سب کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ سب آئے اور سیرت النبی کلاس کا حصہ بنئے شکریہ،

08/11/2023

باجوڑ سٹوڈنٹس کے ساتھ یوتھ ہاسٹل میں ایک انوکھا ویڈیو کلپ،
Aftab Uddin Mansoori
Haroon Khan

Address

Toru CNG, Nawa Kali Road Near Girls Degree Collage Opposite Sector K, Shikh Maltoon
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Hostel Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category