ANP Kohi Barmol

ANP Kohi Barmol This page is to promote Awami National Party and to keep people aware from political situation

13/08/2026

14 اگست : پنجاب اور پختونخواہ

12/08/2026

سابقہ ناظم عوامی نیشنل پارٹی کہوئی برمول کمال خان جو ہر موقع پر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں چاہے کرکٹ ہو چاہے فٹ بال ہو چاہے فائینل میچ کے انعامات ہو او چاہے فٹ بال میچ کے کھلاڑیوں کا یونیفارم ہو اپنی جیب سے نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی اور کہوئی برمول کے نوجوانوں کو اپ پر فخر ہے اور اپ کہوئی برمول کا اثاثہ ہیں۔

09/08/2026

بڈو خان کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم کمال خان 1122 کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔
کمال خان کا فائنل میں پہنچنے والے دونوں ٹیموں کے لئے 5،5 ہزار اور آرگنائیزرز کے لئے 15 ہزار کیش انعام کا اعلان
اس کے علاوہ لوند خوڑ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کہوئی برمول کی ٹیم کے لئے ٹورنامنٹ جیتنے پر ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا ۔
کہوئی برمول کے تمام نوجوانان اور کھلاڑی کمال خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بڈوخان جونئیر لیگ کے فائنل کے تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے  سابقہ ناظم کمال خان ، پی ٹی آئی کے رہنماء عالمگیر خان اور ...
08/08/2026

بڈوخان جونئیر لیگ کے فائنل کے تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ ناظم کمال خان ، پی ٹی آئی کے رہنماء عالمگیر خان اور ایس ایچ او تھانہ غازی بابا کی شرکت ۔ کمال خان اور عالمگیرخان نے ٹرافیاں تقسیم کی اور دونوں ٹیموں کو نقد انعامات سے نوازا۔ انتظامیہ نے خصوصی طور پر کمال خان کا شکریہ ادا کیا جو ہر سپورٹس ایکٹیوٹی میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر قسم مالی تعاون کرتے ہیں۔

07/08/2026

ایمل ولی خان

03/08/2026
31/07/2026

شیر کاٹلنگ کا پریس کانفرنس جلسے میں تبدیل

کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈلباجوڑ میں 39 پوسٹوں پر 81 افراد کی بھرتی۔۔حیران کن ۔۔۔ تعیناتی سے 3 ماہ قبل تنخواہیں شروع۔۔۔...
31/07/2026

کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل
باجوڑ میں 39 پوسٹوں پر 81 افراد کی بھرتی۔۔
حیران کن ۔۔۔ تعیناتی سے 3 ماہ قبل تنخواہیں شروع۔۔۔۔ ایٹا ٹسٹ میں فیل امیدوار بھی تعینات۔۔ بہت بڑی خبر




30/07/2026

نیپرا کے موجودہ اور سابق چیئرمینز کے اثاثوں کا آڈٹ کرایا جائے۔ معلوم کیا جائے کہ اس پوسٹ پر آنے سے قبل یہ بنگلوں کے مالک تھے یا بعد میں بنے ہیں۔

سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں اظہار خیال

Address

Kohi Barmol PK-54 Mardan-I
Mardan
23260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Kohi Barmol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share