13/07/2022
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
ولی آباد حجرے میں کلیم اللہ خان گروپ ضلع مردان کے تمام تنظیموں کامشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی اس موقع پر کلیم اللہ خان طورو نے کہاکہ میرے تنظیموں نے مجھے جو عزت دی ہے میں ان کے مشاورت کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا سب کی رائے لیکر ہی کوئی فیصلہ کرونگا سب نے یک زپاں ہوکر کہاکہ آپ جو بھی فیصلہ کرینگے ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں کھڑے تھے اور کھڑے رہینگے انشاءاللہ کلیم اللہ خان طورو نے بھی سب سے وعدہ کیا میں آپ کے ساتھ ہر حالت میں گھڑا رہوں گا اور آپ لوگوں کو کبھی مایوس نہیں کروں گا