ISF Imran Khan District Mardan

ISF Imran Khan District Mardan Insaf Students Federation (IMRAN KHAN ) District Mardan

گورنمنٹ ڈگری کالج لوند خوڑ — سٹوڈنٹس رہنمائی کیمپآج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ضلع مردان کی جانب سے لوند خوڑ کالج ک...
25/08/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج لوند خوڑ — سٹوڈنٹس رہنمائی کیمپ

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ضلع مردان کی جانب سے لوند خوڑ کالج کے طلباء کے لیے سٹوڈنٹس رہنمائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کیمپ کی نگرانی ضلعی جنرل سیکرٹری شاہ فہد، اور لوند خوڑ کالج جنرل سیکرٹری افضال خان اور سرمد نے کی۔
اس موقع پر MNA مجاہد خان کے پرسنل سیکرٹری ارشد صاحب بھی موجود تھے

طلباء کو داخلوں اور تعلیمی معاملات کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی گئی۔

خدمتِ طلباء — عزمِ آئی ایس ایف 💚✌️

25/08/2026

🎙️ آج کے پوڈکاسٹ میں ISF کے مستقبل، نوجوانوں کے سیاسی کردار اور عمران خان کی قیادت و وژن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس گفتگو میں ہم نے بات کی کہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) آنے والے وقت میں کس طرح مزید مضبوط اور منظم ہو سکتی ہے، نوجوان نسل پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کیا کردار ادا کر سکتی ہے، اور عمران خان کے سیاسی نظریے کو سمجھنا نوجوانوں کے لیے کیوں اہم ہے۔

یہ صرف ایک پوڈکاسٹ نہیں بلکہ ISF، نوجوانوں اور پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک اہم اور فکری گفتگو تھی۔ 🇵🇰

🎙️ عزیر بن سعید
ISF مردان

سرحد یونیورسٹی واقعے پر انصاف کے تمام تقاضوں کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ جہاں کرنل اسفندیار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چ...
25/08/2026

سرحد یونیورسٹی واقعے پر انصاف کے تمام تقاضوں کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ جہاں کرنل اسفندیار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے تھی، وہاں الٹا کرنل کی اہلیہ کی مدعیت میں نامور پروفیسر جدون اور 25 سے زائد معصوم طلباء و طالبات پر ہی جھوٹا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
​اسلام آباد پولیس یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء کو لائحہ عمل بتاتے ہوئے یہ لالی پاپ دیتی رہی کہ "فوج کا قانون سخت ہے اور کرنل کے خلاف کارروائی کی جائے گی"، لیکن آج حقیقت سب کے سامنے ہے۔ انصاف فراہم کرنے کے بجائے انہی طلباء کے روشن مستقبل کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے جو ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے۔
​یہ سراسر ناانصافی، ریاستی جبر اور ظلم کی انتہا ہے۔ کیا اس ملک میں بااثر افراد کا قانون الگ اور عام شہریوں کا الگ ہے؟ ہم اس انتقامی کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور پرچے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں...

مکافات عمل.As you sow, so shall you reap.
24/08/2026

مکافات عمل.
As you sow, so shall you reap.

اعلامیہ۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن  عمران خان ضلع مردان کے صدر طارق بادشاہ اور جنرل سیکرٹری شاہ فہد نے گورنمنٹ ڈگری کالج بابو...
23/08/2026

اعلامیہ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ضلع مردان کے صدر طارق بادشاہ اور جنرل سیکرٹری شاہ فہد نے گورنمنٹ ڈگری کالج بابوزئی کی نئی کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

کابینہ کی تشکیل میں میرٹ کو خصوصی ترجیح دی گئی

تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ نئی ٹیم قائد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائے گی اور ISF عمران خان کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ انشاءاللہ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ضلع مردان


21/08/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان گارڈن کیمپس کے صدر مروان خان ، آئی ایس ایف کے سابق صدر احسان اللہ، ضلع مردان صدر طارق بادشاہ اور کیمپس چیئرمین زید خان کی وائس چانسلر جمیل صاحب سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مختلف مسائل، تعلیمی سہولیات، کیمپس کے ماحول اور طلبہ کی ضروریات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

صدر مروان خان نے طلبہ کے مسائل وائس چانسلر جمیل صاحب کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کیے اور ان کے فوری اور عملی حل کے لیے خصوصی توجہ کی درخواست کی۔ وائس چانسلر جمیل صاحب نے طلبہ کے مسائل کو سنجیدگی سے سننے اور ممکنہ حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائ
ISF IK AWKUM Abid Ali Khan

میں بونیر اور ہنگو جارہا ہوں سہیل افریدی ایک بار پھر سٹریٹ مومنٹ کرنے واپس کے پی کے ارہا ہےیار ویسے کیا بیغرت انسان ہے ا...
21/08/2026

میں بونیر اور ہنگو جارہا ہوں سہیل افریدی ایک بار پھر سٹریٹ مومنٹ کرنے واپس کے پی کے ارہا ہے

یار ویسے کیا بیغرت انسان ہے ایک انسان کی زندگی جان خطرے میں ہے اس کو ٹیک ٹاک کی پڑی ہے

وررکز کو فیصلہ کرنا ہوگا یا سہیل کو بچانا ہوگا یا عمران خان کو بچانا ہوگا
Muhammad Sohail Afridi
Abid Ali Khan

20/08/2026

*ایک سکیورٹی اہلکار کہہ رہا تھا, اتنی سکیورٹی پروٹوکول, امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی نہیں دیا گیا, جتنا عمران خان کی ہسپتال آمد پر سکیورٹی پروٹوکول دیا جارہا ہے!!*🔥

20/08/2026

🚨اسلام آباد–پشاور موٹر وے بند کرنے کے حوالے سے پیغام

ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو 24 گھنٹوں کے اندر عدالت کے حکم کے مطابق ہسپتال منتقل کیا جائے۔

ہم اپنی قیادت سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے پر فوری اور واضح لائحۂ عمل دیا جائے۔

اسلام آباد–پشاور موٹر وے (M-1) کی بندش سمیت کسی بھی احتجاجی اقدام کا فیصلہ منظم، پُرامن اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان پشاور ریجن

الرٹ🚨اگر 24-گھنٹے میں عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن اپنا لائحہ عم...
20/08/2026

الرٹ🚨
اگر 24-گھنٹے میں عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن اپنا لائحہ عمل دے گا اور موٹروے کو بند کرینگے۔
تمام پارٹی کے کارکنان تیار رہیں✊🏼

Muhammad Sohail Afridi
ISF IK AWKUM
Abid Ali Khan

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Imran Khan District Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Imran Khan District Mardan:

Shortcuts

Share