VC Baghdada Rural-2

VC Baghdada Rural-2 Govt. Office which provides Online CRMS Birth, Death, Marriage and Divorce Certificates & Domicile

21/10/2025
14/10/2025
14/10/2025

پاک صاف و شفاف پروگرام میں چیرمین ویلج کونسل جناب عابد علی کے تاثرات

14/10/2025

الحمداللہ آج ویلج کونسل بغدادہ رورل 2 میں چیرمین عابد علی کی نگرانی میں خیبرپختونخوا پاک صاف و شفاف پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کا آغاز ہو گیا ہے پروگرام کا آغاز باقاعدہ تلاوت و دعا سے ہوا۔
ابتدائی دعا میں سیکرٹری ویلج کونسل عمر حیات اور سابقہ یونین کونسل ناظم زیارت گل صاحب اور کسان کونسلر علی رحمان نے بھی شرکت کی۔

اطلاع عام ویلج کونسل بغدادہ رورل 2 میں صفائی و ستھرائی کے لئے جنیٹرز یعنی صفائی والے اور ایک عدد لوڈر ڈرائیور کی عارضی ب...
16/08/2025

اطلاع عام
ویلج کونسل بغدادہ رورل 2 میں صفائی و ستھرائی کے لئے جنیٹرز یعنی صفائی والے اور ایک عدد لوڈر ڈرائیور کی عارضی بنیاد پر یعنی یومیہ اجرت پر بندوں کی ضرورت ہیں
خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل اشتہار کے مطابق اپنے درخواست بمعہ تمام کوائف 22 اگست 2025 تک سیکرٹری ویلج کونسل کے پاس جمع کریں شکریہ

29/06/2023

محترم جناب مولانا ساجد صاحب صفائی مہم میں اپنی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

29/06/2023

چیرمین عابد علی صاحب صفائی مہم کے بارے میں اپنی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

چیرمین عابد علی صاحب اور سیکرٹری عمر حیات صاحب کی نگرانی میں صفائی مہم عید الاضحیٰ 2023
29/06/2023

چیرمین عابد علی صاحب اور سیکرٹری عمر حیات صاحب کی نگرانی میں صفائی مہم عید الاضحیٰ 2023

02/01/2023

پشاور :02جنوری 2023 ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ میں تنازعہ۔
صوبائی حکومت اور لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے درمیان مذاکرت کامیاب۔۔کل سے تمام لوکل گورنمنٹ دفاتر اور وی سیز این سیز کے دفاتر کھولنے کا اعلان ۔۔
ایسوسی ایشن نمائندگان کی طرف سے صوبہ بھر میں تالہ بند احتجاج ختم کرنے کا اعلان ۔..

دفتر ویلج کونسل بغدادہ رورل 2 احتجاج کی وجہ سے تاحکم ثانی بند رہے گا، لہذا زحمت کیلئے معزرت خواہ ہیں ۔۔سیکرٹری ویلج کونس...
27/12/2022

دفتر ویلج کونسل بغدادہ رورل 2 احتجاج کی وجہ سے تاحکم ثانی بند رہے گا، لہذا زحمت کیلئے معزرت خواہ ہیں ۔۔
سیکرٹری ویلج کونسل

03/10/2022

اطلاع عام:
دفتر ویلج کونسل بغدادہ رول-2 باجا کلے سے چک بغدادہ نرئی کلے میں شفٹ ہوگیا ہے، برائے مہربانی تکلیف سے بچنے کیلئے سیدھا نرئی کلے تشریف لائے شکریہ
مکمل پتہ: نرئی کلے نزد پٹرول پمپ بلمقابل BHU چک مردان

ازطرف
سیکرٹری ویلج کونسل

15/03/2022

ویلج کونسل بغدادہ رورل-2 کے نو منتخب کابینہ کے چیئرمین و تمام ممبران صاحبان کو اپنے عہدوں کے حلف لینے پر سیکرٹری عمر حیات کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو،
الله پاک تمام ممبران صاحبان کو عوامی خدمت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

Address

Narai Kalay Chak Baghdada Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00

Telephone

03339866644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Baghdada Rural-2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share