ISF Mardan college

ISF Mardan college انصاف ۔علم۔برداشت

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی سے  ائی ایس ایف مردان کالج میں نئے بننے والے ڈیپارٹمنٹ تنظیم کی ابوبکر مہمند اور فیص...
10/10/2025

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی سے ائی ایس ایف مردان کالج میں نئے بننے والے ڈیپارٹمنٹ تنظیم کی ابوبکر مہمند اور فیصل ہوتی کے سربراہی میں ملاقات۔ ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے سہیل آفریدی کو بطور وزیر اعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی اور آئی ایس ایف کے لیے بڑی خوشخبری قرار دی۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور کالجز میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے مشاورت کی گئی۔۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کالج

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ابوبکر مھمند اور فیصل ہوتی کے ہدایت پر "آج مردان کالج  میں ڈیپارٹمنٹ صدران اور جنرل سی...
09/10/2025

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ابوبکر مھمند اور فیصل ہوتی کے ہدایت پر "آج مردان کالج میں ڈیپارٹمنٹ صدران اور جنرل سیکریٹریز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی جس میں ISF کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اہم اور جامع میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اس نشست میں سینئر طلبہ اور باوفا ISF کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور تنظیم کے مستقبل، اہداف اور حکمت عملی پر تفصیل سے گفتگو کی۔ یہ وہ نظریاتی کارکنان ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر عمران خان کے نظریے کا دفاع کیا ہے اور انشاءاللہ کرتے رہیں گے۔ یہ تحریک صرف سیاست نہیں، ایک مشن ہے جو اصولوں اور قربانیوں سے جڑا ہوا ہے۔ پاکستان کی نوجوان نسل تبدیلی کا ہراول دستہ ہے — اور ہم اس قافلے کے سپاہی ہیں!"
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کالج

صدر صاحب کیلئے ۔۔کہ٫یہ٫تم٫کو٫کہہ٫دیا٫کس٫نے::کے٫بازی"ہار٫بیٹھے٫ہیں ::محبت٫میں٫لوٹانے٫کو ::ابھی٫تو جان٫باقی٫ہے ؛:💓😎Next IS...
29/09/2025

صدر صاحب کیلئے ۔۔

کہ٫یہ٫تم٫کو٫کہہ٫دیا٫کس٫نے::
کے٫بازی"ہار٫بیٹھے٫ہیں ::
محبت٫میں٫لوٹانے٫کو ::
ابھی٫تو جان٫باقی٫ہے ؛:

💓😎

Next ISF president district mardan 🇧🇫
Inshallah

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا قافلہ کل بروز ہفتہ دن 1:30 بجے کالج چوک سے آئ ایس ایف ضلع مردان کے صدارتی امیدوار ا...
26/09/2025

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا قافلہ کل بروز ہفتہ دن 1:30 بجے کالج چوک سے آئ ایس ایف ضلع مردان کے صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند اور امیدوار برائے جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں پشاور جلسہ گاہ کی روانہ ہوگا

26/09/2025

صدر محترم

مشن نور
20/09/2025

مشن نور

مشن نور
20/09/2025

مشن نور

20/09/2025
‏مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ...مشن نور
20/09/2025

‏مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ...

مشن نور

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔کے سینئر رہنما فیصل ہوتی کے خلاف کل رات نو مئی وارنٹ گرفتاری جاری ہوئی تھی آج عدالت م...
17/09/2025

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔
کے سینئر رہنما فیصل ہوتی کے خلاف کل رات نو مئی وارنٹ گرفتاری جاری ہوئی تھی آج عدالت میں پیشی کے دوران انکو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ اس غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان انکی رہائی کا مطالبہ کر تھے ہیں اگر انکوں م رہاں نہں کیا گیا تو ہم عینی راہ استعمال کرتے ہوے احتجاج کرینگے۔۔۔

رہا کروں رہا کروں۔ فیصل ہوتی کو رہا کروں۔۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مردانآج انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مردان کے تمام کالجز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس...
13/09/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مردان

آج انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مردان کے تمام کالجز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ابوبکر مہمند، فیصل ہوتی، سینئر رہنما شہزاد احمد اور سابق نائب صدر عثمان مہمند نے کی۔

اجلاس میں طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ نئے آنے والے طلبہ کی موبلائزیشن کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور پولنگ جیسے غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کے سلسلے میں انتظامیہ کو متحرک کرنے اور مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں تنظیمی امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کل پاکستان تحریک انصاف کے ہونے والے نوٹیفکیشن کے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا نوٹیفکیشن میں آئ ایس ایف جو اعتماد میں نہیں لیا گیا بند کمرے میں فیصلہ نا منظور قرار دیا گیا۔۔ نوٹیفکیشن میں آئ ایس ایف کے سابقہ رکن کو لیا گیا ہیں جس میں تینظم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اس کے حوالے سے پارٹی کو پیغام جاری کیا گیا تینظم میں بہت سے سئینر رہنما موجود ہیں انکو بائی پاس کیا گیا ہیں اس نوٹیفکیشن کے حوالے بروز منگل گرینڈ میٹنگ کال کی گئی ہیں اس وقت تک نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا گیا تو ہم احتجاج کی طرف جائیگی اور ہر خاص و عام عینی راستہ اختیار کرینگے۔۔۔۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کالج کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری تھلیسمیا مریض کو بلیڈ ڈونٹ کر رہے ہیںں۔۔Proud of u tiger
09/09/2025

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کالج کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری تھلیسمیا مریض کو بلیڈ ڈونٹ کر رہے ہیںں۔۔
Proud of u tiger

Address

Mardan College Stop
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Mardan college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share