Anp Mayar

Anp Mayar we want a peaceful pakhtoonkhwa�

30/10/2025

کتے، بلی اور خنزیر کے بچے کی آنکھ بھی 10 پندرہ دن میں کھل جاتی ہے۔ لیکن❗️یوتھیا کی آنکھ13 سال بعد بھی نہیں کھلی😂🙈

13/07/2025

مولانا فضل رحمن هر دور کښ د اسټیبلشمنټ مسلم لیګ ملګرې پاتې دې اوس هم د ماینز اینډ منرلز بل پاس کوو په ډیوټئ دې

05/05/2025

ویلج کونسل نمبر 3 محلہ گانیچی اکا خیل نمبر 2 اور زورمنڈی گاوں مایار کی بجلی احمداباد فیڈر پر منتقل کرکے اور 18 گھنٹے لوڈشڈنگ کرکے وہاں کے مکینوں کے ساتھ ظلم کیاگیا ہے لہذا اس فیصلے کو فور"ا واپس لے کر بجلی واپس اپنی پرانی حالت پر بحال کیا جائے ورنہ ویلج تھری کے عوام ان قوتوں کے خلاف میدان میں نکلی گی چاہے وہ مایار کے سیاسی جماعت کے لوگ ہو یا واپڈا والے اپنا قبلہ درست کریں اور انے والے جمعرات تک ان کے پاس وقت ہے ورنہ جمعہ کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا۔ ۔۔۔۔منجانب اہلیان ویلج 3 مایار

‎
14/04/2025

06/03/2025

سانحہ دارلعلوم حقانیہ اور بنوں کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانی حکمرانوں کو شاباشی
دوسری طرف فضل الرحمان سازشی عمرہ کرنے گیا ہے ۔
ظالموں اللہ دیکھ رہا ہے

25/02/2025

27 فروری جمعرات کے دن بوقت عصر کے نماز کے بعد جامعہ مسجد مایار میں حمایت اللہ مایار قیوم خان کی سربراپی میں لویہ جرگہ منعقد ھو رہا ہے سب سے شرکت کی اپیل ھے

14/02/2025
13/02/2025

Syed Adnan bacha....

10/02/2025

میاں صاحب۔۔۔۔ 👍

08/02/2025

ڈیر ھہ بابا۔۔۔۔۔
اس کو شعور کہتے ہیں ۔👍

05/02/2025
🚩
30/01/2025

🚩

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share