What is Going on in Mardan

What is Going on in Mardan It’s All About Mardan

04/12/2025

مردان: بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے مالیت کی 300000 گرام (300 کلو گرام) چرس برآمد، مقدمہ درج،

تفصیلات کے مطابق سعود خان گنڈاپور پراوینشل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو اور ایڈیشنل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو شیر شاہ سوری نے بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع رنگ روڈ مردان پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، دوران تلاشی مزدا ٹائی ٹن گاڑی پر نصب کنٹینر میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 300000 گرام (300 کلو گرام) چرس برآمدکی ،مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج کر دیا گیا،

اے میرے رب! میری مدد فرما،
13/11/2025

اے میرے رب! میری مدد فرما،

مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے متوقع صدر عباس  فیصل سلیم رحمان ۔عباس فیصل سلیم رحمان نے  اعلی تعلیم بیرون ملک سے ح...
19/09/2024

مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے متوقع صدر عباس فیصل سلیم رحمان ۔

عباس فیصل سلیم رحمان نے اعلی تعلیم بیرون ملک سے حاصل کی ہیں۔

وہ ممتاز نوجوان صعنتکار سینٹر فیصل سلیم رحمان کے فرزند اور سابق ایم این اے وبانی مردان چیمبر حاجی نسیم رحمان کے نواسے ہے۔

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ملکی تاریخ میں پ...
08/03/2024

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز
سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹرین بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے
دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں
پارلیمنٹری نیٹ ورک غربت کے مکمل خاتمے ملکی معاشی استحکام اور ریفارمز کے لئے سفارشات مرتب کرتے ہیں

بریکنگ نیوز

پاکستان تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمانی نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اینڈ ورلڈ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل سلیم رحمٰن پارلیمانی نیٹ ورک آن آئی ایم ایف ایڈ ورلڈ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ایشیا کے رکن منتخب ہوگئے

دنیا بھر سے 140 ممالک پارلیمانی نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اینڈ ورلڈ بنک کے رکن ہیں

اس سے پہلے نیٹ ورک کے بورڈ میں ایشیا کی نمائندگی نیپال کے پاس تھی

نیٹ ورک رکن ممالک سے غربت کے خاتمے اور معاشی اصلاحات کیلئے کام کرتا ہے

16/04/2023

تجارتی اور تاریخی اہمیت کا حامل، آبادی کے لحاظ سے خیبر پختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع مردان ،

12/10/2022

پہلی مرتبہ آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔

26/09/2022

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور سینیٹر فیصل سلیم رحمان کا ایوان بالا میں احتجاج ۔

تمباکو امپورٹ پر ٹیکس کم اور مقامی کاشتکار پر زیادہ ہے۔ سینیٹر فیصل سلیم

یہ پالیسی ہماری تمباکو کی فصل کی تباہی کا باعث بن رہی ہے ۔ سینیٹر فیصل سلیم

تمباکو کاشت کرنے والے میرے 5 لاکھ لوگ بے روزگار ہورہے ہیں ۔ سینیٹر فیصل سلیم

پرائیویٹ تمباکو کمپنیوں کو سب دیا جارہا ہے ۔ سینیٹر فیصل سلیم

مجھے کہا گیا میں چور ہوں ۔ سینیٹر فیصل سلیم

میری تمباکو کی فیکٹری تو 6 سال پہلے بند ہوگئی ہے ۔ سینیٹر فیصل سلیم

11/09/2022

مردان ۔ سینیٹر فیصل سلیم الرحمٰن کی دعوت پر انٹر پارلیمنٹری یونین کے صدر درائے پشیچو کا دورہ مردان۔

مردان۔ انٹر پارلیمنٹری یونین کے صدر نے تحت بھائی کنڈرات کا دورہ کیا۔

مردان۔ صدر کو تحت بھائی آثار قدیمہ اور بدھ مت کے تاریخی مقامات بارے بریفنگ بھی دی گئ۔

مردان۔ انٹر پارلیمنٹری یونین کے صدر نے خیبرپختونخوا کو مذہبی سیاخت کا بہترین جگہ قرار دیا۔

مردان۔ صدر نے بدھ مت تاریح اور آثار قدیمہ میں گہری دلچسپی لی۔

مردان۔ سینیٹر فیصل سلیم الرحمٰن نے انٹر پارلیمنٹری یونین کے صدر اور ان کے وفد کیلئے ڈنر کا انتظام بھی کیا۔

*رمضان میں افطاری کا خصوصی پیکج*وہ بھی صرف 1199 روپے میں (اب افطاری کریں ذائقہ محل کے سنگ)
03/04/2022

*رمضان میں افطاری کا خصوصی پیکج*
وہ بھی صرف 1199 روپے میں
(اب افطاری کریں ذائقہ محل کے سنگ)





02/04/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ۔

یَاسُبُّوْحُ یَا قُدُّوْسُ یَا غَفُوْرُ یَا وَدُوْدُ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاسکمیٹی اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر فیصل رحمان میں تلخ کلامی، جب تک آئ...
08/12/2021

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس

کمیٹی اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر فیصل رحمان میں تلخ کلامی،

جب تک آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوجاتا اس پہلے بات کرنا مناسب نہیں، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

سیاسی بیانات دینے سے گریز کیا جائے، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

میری پارٹی کا نام آئے گا تو مجھے بات کرنے کا حق ہے، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

میں بھی بتاؤں گا کہ پیپلز پارٹی نے اپنی حکومت میں کیا کیا ہے، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

آئی ایم ایف کو جتنا پی پی کے قرض پر سود دیا ہے اتنا تو ہم نے قرض نہیں لیا، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

یہاں پر بیٹھ کر کسی کو پوائنٹ اسکورنگ کی اجازت نہیں دیں گے، سینیٹر فیصل سلیم رحمان

Address

Defence Colony
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is Going on in Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share