31/07/2026
عوامی نیشنل پارٹی تحصيل رورل مردان
تحصيل کونسل اجلاس :
تمام عہدیداران کارکنان اور ذمہ داران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل رورل مردان کا اہم اجلاس 2 اګست بروز اتوار منعقد ہوگا
خصوصى خطاب اور شرکت مرکزى رهنماء سابق وزير اعلى امير حيدر خان هوتى
وقت: شام 5:00 بجے
تاريخ: 2 اګست (اتوار)
بمقام: شینا شادی هال ریلوے اسٹیشن مردان
آپ کی بر وقت شرکت تنظیم کی مضبوطی اور کامیابی کے لیے نہایت ضروری ہے. شکریہ
Sabz Ali Khan Yousufzai || Kashif Khan ||
Haider Khan Hoti ||
|