Zia Ahmad Channel

Zia Ahmad Channel Help with peoples

13/11/2025
وارڈ نمبر 3 تخت بھائی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے جابحق ہونے والے دانیال کی فائل فوٹو😥😥اللہ تعالٰی والدین کو صبر جمیل عطاء فرما...
02/12/2022

وارڈ نمبر 3 تخت بھائی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے جابحق ہونے والے دانیال کی فائل فوٹو😥😥
اللہ تعالٰی والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے،
مرحوم بچہ اسد علی (ریلوے لائن وارڈ نمبر 3) کا بیٹا تھا

حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ...
24/10/2022

حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ،
کہا گیا عطاء اللہ تم باغی ہو اس لئے تمہاری یہی سزا ہے کہ تم آج چکی پیسو۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،

عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔

" یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“

اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی قبر کو نور سے منور فرما آمین

30/09/2022

دافسوس خبر۔۔۔
پہ کابل کھے پہ یونیورسٹی کی دھماکہ اشوا۔۔۔ اوغٹ نقصان پکے اوشو۔۔۔

28/09/2022

Mashallah keh kar share karay

26/09/2022

______♥✨🌏🌸 ‏"حی علی الفلاح"مزہ تو تب ہے, جب بال سفید ہونے سے پہلے اِسکی سمجھ آجائے۔۔۔۔💛🙂🌻💫♥

26/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*سب سے خُوبصورت اور*
*حیران کُن انجنٸیرنگ یہ ہےکہ*
*آپ مایوسی کے دریا پراُمید کا پُل تعمیر کریں*

Address

Mardan

Telephone

+923455134940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ahmad Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zia Ahmad Channel:

Share

Category