Sajid Iqbal Mummand

Sajid Iqbal Mummand i am not a politician I am Social worker
(1)

منڈہ چارسدہ اور پشاور کی باونڈری ہے ضلع چارسدہ میں واقع ہے منڈہ سے پہلے آبازئی علاقہ اتا ہیں جہاں آم کے باغات ہیں جو انت...
18/07/2026

منڈہ چارسدہ اور پشاور کی باونڈری ہے ضلع چارسدہ میں واقع ہے منڈہ سے پہلے آبازئی علاقہ اتا ہیں جہاں آم کے باغات ہیں جو انتہائی میٹھے اور منفرد آم ہیں یہاں سے آم خرید کر اپ ون ڈے ٹوور کیلۓ منڈہ چلے جائیں لیکن کھانے پینے کا سامان اپنے ساتھ لے جانا نا بھولئے منڈہ کا پانی انتہائی ٹھنڈا اور پہاڑوں کے درمیان ہیں بلکل سڑک کے کنارے واقع ہیں
اگلی دفعہ ضرور منڈا جانے کا پلین بنائے اور میرے ساتھ اپنے تاثرات ضرور شہیر کریں

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اتوار کے دن صبح دریائے نوشہرہ میں ڈوب گئے تھے آج تک انکی نعش نہیں ملی ریسکیو اہلکاروں نے ت...
07/07/2026

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اتوار کے دن صبح دریائے نوشہرہ میں ڈوب گئے تھے آج تک انکی نعش نہیں ملی
ریسکیو اہلکاروں نے تین چار گھنٹے آپریشن کے بعد یہ کہہ کر بات ختم کردی کہ تین سے چار دنوں میں نعش خود بخود پانی کے اوپر جائے گی اگر نعش نے خود بخود پانی کے اوپر آنا ہے تو ریسکیو اہلکاروں کی لاکھوں کی تنخواہیں تو پھر اس ملک پر بوجھ ہی ہیں

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اج صبح سے لاپتہ ہے انکے کپڑے جوتے اور ٹوپی دریائے نوشہرہ کے قریب سے ریسکیو اہلکاروں کو ملے...
05/07/2026

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اج صبح سے لاپتہ ہے انکے کپڑے جوتے اور ٹوپی دریائے نوشہرہ کے قریب سے ریسکیو اہلکاروں کو ملے ہیں دریائے نوشہرہ کے قریب رہنے والے افراد اے عاجزانہ درخواست ہے کہ مولانا صاحب کو ڈھونڈنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں
کای بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے والے ساجد اقبال مہند اے رابطہ کریں شکریہ
03465800000

د اللہ رحم
30/06/2026

د اللہ رحم

حج مبارک ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افرید کو حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ساجد اقبال مہمند
12/06/2026

حج مبارک ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افرید کو حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ساجد اقبال مہمند

حج مبارک اماد تاجک اور اشفاق خان کو حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
10/06/2026

حج مبارک اماد تاجک اور اشفاق خان کو حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

اطلاعات کے مطابق کل ہونے والے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 92 ایم پی ایز میں 52 ایمبپی ایز نے شرکت کی اور اجلاس بھی دو گھنٹ...
01/06/2026

اطلاعات کے مطابق کل ہونے والے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 92 ایم پی ایز میں 52 ایمبپی ایز نے شرکت کی اور اجلاس بھی دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا وزیر اعلی نے بذات خود اپنی کرسی بچانے کے لیے گھروں تک جا کر منت سماجت کی پارلیمنٹرینز کو فون کالز کر کے منایا گیا ۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان جیل میں قید ہیں، اور اگر اُن کے علاج، رہائی اور حقوق کے لیے بھی اتنی ہی بھاگ دوڑ کی جاتی تو شاید صورتحال مختلف ہوتی۔
‏جس شخص کے نام پر آپ کو عہدے ملے، اُس کے لیے سنجیدہ لائحۂ عمل دینے کے بجائے آپس کی لڑائیوں میں مصروف ہیں۔

‏موجودہ قیادتِ سے ورکرز اس حد تک مایوس ہوچکے ہیں کہ آج کسی نے یہ تک جاننے کی کوشش نہیں کی کہ پارٹی میں کیا ہو رہا ہے اور کیا نہیں، صرف صحافی ہی خبریں دیتے رہے اور انصافینز خاموشی سے دیکھتے رہے۔
انے والے دنوں میں بڑی ہل چل دکھائی دے رہی ہیں
‏پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

20/05/2026

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا..میری کشتی بھی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
وزیر اعلی کے ساتھ جو کل ہوا وہ کسی اور نے نہیں اپنوں نے کیا کسی قسم کا پلین یا منصوبہ نہیں بنایا گیا تھا

وزیر اعلی کے ہمراہ اڈیالہ کی طرف روان دواں اس وقت کشمیر ہائی وے پر عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود انتظامیہ نے کشمیر ہ...
19/05/2026

وزیر اعلی کے ہمراہ اڈیالہ کی طرف روان دواں
اس وقت کشمیر ہائی وے پر عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود انتظامیہ نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ہے

06/05/2026

احتجاج نہیں تو سپریم کورٹ کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال

Address

Mardan

Telephone

+923009176004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Iqbal Mummand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid Iqbal Mummand:

Shortcuts

Share