Awami National Party

Awami National Party Officail page Of Awami National Party
(ANP🚩) District Mardan

21/01/2026

د عوامی نیشنل پارٹی نوی سندرہ
باچا خان، باچا خان
د فخرِ افغان باچا خان سپېڅلې روح ته ډالۍ

غږ: اسفندیار مومند
کلام: امام منظر
Aimal Wali Khan
🚩

24/10/2025

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے آج چارسدہ میں بڑے بڑے منصوبے اعلان کرنے کی بجائے اپنے لیڈر کا روایت تازہ کرتے ہوئے ایک پشتون لیڈر کو میلو کہا اور ڈی چوک کے پیداواروں نے تالیاں بجائی دا حال دے .

د خداٸي خدمتګار تنظيم ضلع مردان د سيوري لاندې شوې چنده د بونیر د سېلاب ځپلو  خلقو دپاره پنځه څلوېښت لکه، څوارلس زره او پ...
23/08/2025

د خداٸي خدمتګار تنظيم ضلع مردان د سيوري لاندې شوې چنده د بونیر د سېلاب ځپلو خلقو دپاره پنځه څلوېښت لکه، څوارلس زره او پنځه سوه نوي روپۍ نقد مرسته د خدایي خدمتګار تنظيم بونیر ته وسپارله.
نن د امير حېدر خان هوتي په مشرۍ کښې وفد چې پکښې د خداٸي خدمتګار ضلعي سالار حاجي عبدالعزيز خان د عوامي نېشنل پارټۍ صوباٸي فنانس سيکرټري هارون خان ضلعي صدر عمران ماندورى ضلعي جنرل سيکرټري بن يامين خان او نور عهدېداران شامل وو د بونېر په دوره تللي وو او دځپلي اولس په دړد و غم کښې شامل شول

11/08/2025

قـامـه!
که ده نثار باز په شان لس نشنلیان مو اسمبلۍ ته لېږلي وو نو نن به مو دا بد حال نه وو ، خو زه خير تاسو اسي هم په ډنګ اريان يې

خـبرې ـــ ملغلري....!!!  ||
21/07/2025

خـبرې ـــ ملغلري....!!!

||

ڈیر ڈیر مبارک شہ رور اکبر خان ہوتی 🚩
17/04/2025

ڈیر ڈیر مبارک شہ رور اکبر خان ہوتی 🚩

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا؛ صوبائی سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈوکیٹ ملگری لیکوالان کے ایڈوائزر نامزد

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈوکیٹ کو ملگری لیکوالان کا صوبائی ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زيرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں انکی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ بطور ایڈوائزر اکبر ہوتی ایڈوکیٹ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے باچا خان مرکز پشاور سے جاری کردیا ہے۔

|

17/04/2025

صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا میاں افتخار حسین کا پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو خراج تحسین

عوامی نیشنل پارٹی کے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو پارٹی بیانیے کی بھرپور تشہیر اور ترویج پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں بھی سوشل میڈیا اراکین کی کارکردگی پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ایسے وقت میں جب پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا غیر اعلانیہ سنسرشپ، دباؤ اور قدغنوں کا شکار ہے، پارٹی کے سوشل میڈیا اراکین نے جس جرات اور وابستگی کے ساتھ پارٹی کے بیانیے، قوم کے حقوق اور وسائل کے تحفظ کی آواز کو ہر میسر سوشل پلیٹ فارم پر بلند رکھا ہے، اس پر سب داد کے مستحق ہیں۔حالیہ دنوں میں "مائنز اینڈ منرلز بل" اور پختونخوا کے وسائل اور اس پر اختیار کے حوالے سے پارٹی کے سوشل میڈیاایکٹوسٹس کی علمی، مدلل اور پراثر وکالت نے یہ ثابت کر دیا کہ قومی تحریک کے تمام اراکین نہ صرف اپنے نظریے سے باخبر ہیں بلکہ ہر سطح پر اپنی قوم اور خطے کے حقوق کی حفاظت کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔
توقع ہے کہ آئندہ بھی اسی جذبے، تندہی اور حکمت عملی کے ساتھ پارٹی کے پیغام کو عام کرنے، قوم کے مسائل اجاگر کرنے اور حق و صداقت کی ترجمانی کا فریضہ سرانجام دیتے رہیں گے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی، پختونخوا

17/04/2025
17/04/2025

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا؛ سکندر شہزاد ایڈوکیٹ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کردیئے گئے

سکندر شہزاد ایڈوکیٹ (فرزند مرحوم متوکل خان ایڈوکیٹ) کی بطور صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزدگی کی متفقہ منظوری صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زير صدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں دے دی گئی۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے سکندر شہزاد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اپنے والد متوکل خان ایڈوکیٹ (مرحوم) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سکندر شہزاد عوامی نیشنل پارٹی کیلئے اپنی بھرپور توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔
|

د کراچئ پختنو ستاسو پختنے مینی تہ سور سلام⁦❤️⁩⁦✌️⁩
26/01/2025

د کراچئ پختنو ستاسو پختنے مینی تہ سور سلام⁦❤️⁩⁦✌️⁩

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share