Muhammad Arif Isf

Muhammad Arif Isf this is my page muhammad arif isf

18/03/2026

ان کٹھ پتلیوں کو عمران خان نے پہلے سے ایکسپوز کیا تھا ۔

18/03/2026

*یا اللـــــہ…!*
*رمضان* ```کے آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں ہمارے اعمال کم ہیں ہماری عبادتیں ادھوری ہیں مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے
اے ربّ اپنے کرم سے ہمیں ہمارے والدین اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے```

*آمین ثم آمین یارب العالمــــــین*

`🌑🥹🫂🫀🤲🏻`
*•♪• Muhammad Arif isf ✍🏻♥️💫*

18/03/2026

*_اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے_*🌻✨🌙

یہ ایران ہے اس تصویر میں لکھا ہے کہ آلو 12 روپے کلو ہے لیکن اس جنگ کے ماحول میں جس کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ مفت لے کر جا ...
18/03/2026

یہ ایران ہے اس تصویر میں لکھا ہے کہ آلو 12 روپے کلو ہے
لیکن اس جنگ کے ماحول میں جس کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ مفت لے کر جا سکتا ہے ❤️

ٹرمپ اندرونی اور بیرونی سطح پر تنہا ہوچکا ہے۔
18/03/2026

ٹرمپ اندرونی اور بیرونی سطح پر تنہا ہوچکا ہے۔

روس اور ایران ، پاکستان کو سستا ترین تیل دینا چاہتے ہیں مگرپاکستان کے مقتدر لوگ لینا نہیں چاہتے کیونکہ یہ امریکی غلام ہی...
18/03/2026

روس اور ایران ، پاکستان کو سستا ترین تیل دینا چاہتے ہیں مگر

پاکستان کے مقتدر لوگ لینا نہیں چاہتے

کیونکہ یہ امریکی غلام ہیں ۔

جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا: میکرون کا اعلان
17/03/2026

جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا: میکرون کا اعلان

اڈیالہ جیل ملاقات کا دن۔🚨 علیمہ خان کی آج پھر ملاقات نہیں کروائی گئی!
17/03/2026

اڈیالہ جیل ملاقات کا دن۔🚨
علیمہ خان کی آج پھر ملاقات نہیں کروائی گئی!

اگر عرب آج بیدار نہ ہوئے اور ایران کے ساتھ مل کر نہ لڑے تو وہ کل گریٹر اسرائیل کے ڈراؤنے خواب میں جاگیں گے
16/03/2026

اگر عرب آج بیدار نہ ہوئے اور ایران کے ساتھ مل کر نہ لڑے تو وہ کل گریٹر اسرائیل کے ڈراؤنے خواب میں جاگیں گے

‏27ویں رات کی دعا 🤲یا اللہ! عمران خان کو صحتِ کاملہ عطا فرما اور انہیں قیدِ ناحق سے جلد نجات دے کر سرخرو فرما ❤🙌🏻
16/03/2026

‏27ویں رات کی دعا 🤲
یا اللہ! عمران خان کو صحتِ کاملہ عطا فرما اور انہیں قیدِ ناحق سے جلد نجات دے کر سرخرو فرما ❤🙌🏻

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکا کے اتحادی ممالک برطانیہ، آسٹریلیا اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز تعینات کرنے سے ا...
16/03/2026

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکا کے اتحادی ممالک برطانیہ، آسٹریلیا اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز تعینات کرنے سے انکار کر دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 954 دن ہو گئے۔      #
16/03/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 954 دن ہو گئے۔




#

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Arif Isf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share