P T I Takht Bhai Official

P T I Takht Bhai Official A Social media platform which try to cover the political activities of PTI in tehsil Takht Bhai in particular.

Highlighting the Political Activities of Pakistan Tehreek Insaf in Tehsil Takht Bhai.

27/07/2021
این اے 22 میں کم وولٹیج اور فیڈر ٹرف جیسے مسائل کے حل کے لیے صادق حسین صاحب کی کوشش سے علی محمد خان صاحب نے سابقہ وفاقی ...
21/06/2021

این اے 22 میں کم وولٹیج اور فیڈر ٹرف جیسے مسائل کے حل کے لیے صادق حسین صاحب کی کوشش سے علی محمد خان صاحب نے سابقہ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب صاحب سے 40mva ٹرانسفر منظور کروایا تھا جو کہ انسٹالیشن کے لئے جلالہ گریڈ سٹیشن پہنچ چکا ہے۔
اسی سلسلے میں صادق حسین صاحب انڈیفنڈنک ڈائیریکٹر پیسکو نے جلالہ گریڈ سٹیشن کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا۔

11/05/2021
تحصیل انبار ضلع مہمند میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورجناب علی محمد خان صاحب صادق حسی...
09/05/2021

تحصیل انبار ضلع مہمند میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورجناب علی محمد خان صاحب صادق حسین صاحب اور دیگر این اے 22 کے قائدین نے والدین سے تعزیت کی۔
اللہ پاک غمزدہ خاندانوں کو صبر و جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

02/05/2021

عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے جی 11 سیکٹر کا دورہ کیا۔

حسن خیل مسجد جلالہ میں سولرائیزیشن کرا دیا گیا۔ اس موقع پر ختم القرآن کا اہتمام بھی گیا گیا تھا۔ شکریہ وزیر مملکت علی مح...
01/05/2021

حسن خیل مسجد جلالہ میں سولرائیزیشن کرا دیا گیا۔ اس موقع پر ختم القرآن کا اہتمام بھی گیا گیا تھا۔
شکریہ وزیر مملکت علی محمد خان صاحب
شکریہ صادق حسین صاحب
شکریہ پی ٹی آئی کارکنان جلالہ
اللہ سب کع اجر دے۔

صادق حسین صاحب کی تعاون سے محلہ قاشقار بابا جی جلالہ میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورجناب علی محمد خان صاحب کی فنڈ سے...
01/05/2021

صادق حسین صاحب کی تعاون سے محلہ قاشقار بابا جی جلالہ میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورجناب علی محمد خان صاحب کی فنڈ سے 100 kva ٹرانسفر لگا دی گئی۔
شکریہ پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کا نصب العین خدمت سب کی۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان صاحب کے فنڈ اور صادق حسین صاحب کی تعاون  سے آج جلالہ جدید میں 100 kva ٹرانس...
01/05/2021

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان صاحب کے فنڈ اور صادق حسین صاحب کی تعاون سے آج جلالہ جدید میں 100 kva ٹرانسفرمر نصب کیا گیا۔۔۔
شکریہ پی ٹی آئی
وعدوں سے تکمیل کا سفر

آج مدے بابا پل پیرسدی میں ہنگامی بنیاد پر ٹرانسفرمر کی تنصیب کردی گئی۔ عوام کی خدمت پی ٹی آئی کا نصب العین۔۔۔
26/04/2021

آج مدے بابا پل پیرسدی میں ہنگامی بنیاد پر ٹرانسفرمر کی تنصیب کردی گئی۔
عوام کی خدمت پی ٹی آئی کا نصب العین۔۔۔

Address

Takht Bhai
Mardan
23200

Telephone

+923201929950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P T I Takht Bhai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share