ISF District Mardan

ISF District Mardan انصاف ۔علم۔برداشت

آج صدر ISF مردان ابوبکر مہمند نے معزز ممبر صوبائی اسمبلی جناب عبدالاسلام صاحب کے پرسنل سیکرٹری  افسر صاحب کے والدِ محترم...
30/05/2026

آج صدر ISF مردان ابوبکر مہمند نے معزز ممبر صوبائی اسمبلی جناب عبدالاسلام صاحب کے پرسنل سیکرٹری افسر صاحب کے والدِ محترم کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر ابوبکر مہمند نے خصوصی طور پر افسر صاحب کے گاؤں کا دورہ کیا اور غمزدہ خاندان سے ملاقات کر کے ان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

Eid Mubarak
27/05/2026

Eid Mubarak

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع مردان کی طرف سے تمام مسلمانوں بالخصوص مردان کے غیور نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید ا...
27/05/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع مردان کی طرف سے تمام مسلمانوں بالخصوص مردان کے غیور نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ پاک ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور ملکِ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کے نگرانی میں صوبائی الیکشن کمیٹی چیئرمین ظاہر شاہ مہمند ،جی ایس اظہر غز...
25/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کے نگرانی میں صوبائی الیکشن کمیٹی چیئرمین ظاہر شاہ مہمند ،جی ایس اظہر غزنوی ،ایس وی پی ثناء اللہ شاہ خٹک ،چئیرمین عبد الرحمن،بلال شنواری ،حسیب خٹک نے پشاور ریجن کے ضلع مردان کے نوٹیفکیشن جاری کردیاـ

ہم تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید رکھتے ہیں کہ نومنتخب عہدیداران اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر قائد عمران خان کے وژن کے تحت طلبہ کے حقوق کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گے اور قائد عمران خان کا پیغام ہر طالبعلم تک پہنچائے گے، انشاء اللہ۔


آج صوبائی سالار مشرف آفریدی اور جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی ہدایت پر عمران خان کا غیر قانونی گرفتاری اور ڈرون حملے ک...
04/05/2026

آج صوبائی سالار مشرف آفریدی اور جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی ہدایت پر عمران خان کا غیر قانونی گرفتاری اور ڈرون حملے کے خلاف مردان میں ضلعی صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی نیگرانی میں احتجاجی ریلی ۔۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مردان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کامیابی سے ہمکنار۔
آج ضلع مردان میں آئی ایس ایف کے ٹائیگرز نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
تمام شرکاء کا شکریہ جنہوں نے بروقت پہنچ کر اس احتجاج کو کامیاب بنایا۔
ڈرون حملوں کے خلاف اور ملکی سالمیت کے لیے ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ ہمت مرداں، مددِ خدا!

*انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری فیصل یوسفزئی نے اپنی ٹیم کے ہمر...
28/04/2026

*انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری فیصل یوسفزئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی کا دورہ کیا۔*

*اس موقع پر فیصل یوسفزئی نے کالج کے طلباء سے تفصیلی گفتگو کی، ان کے تعلیمی مسائل سنے اور موقع پر حل کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا۔*

*انہوں نے طلباء کو یقین دلایا کہ ISF ہر فورم پر طلباء کے حقوق کا دفاع کرے گی اور تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔*

*دورے میں ان کے ہمراہ ISF کی ٹیم کے ممبران مجیب الرحمان، شبیر جان، دانیال احمد اور ملک اسد بھی موجود تھے۔*

*منجانب: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان*
* *

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کے صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فی...
27/04/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کے صدارتی امیدوار ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی ہدایت پر آئ ایس ایف مردان کالج کی ٹیم مجیب ۔طلحہ مھمند ۔غزنفر اور دانیال کی سربراہی میں ایک گرینڈ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عمران خان رہائی موومنٹ کے حوالے سے گفتگوں ہوئی اور سٹوڈنٹس مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی سٹوڈنٹس کے مسائل سنے گئے اور فورن حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔

میڈیا رپورٹس انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کالج

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان 🇧🇫۔آج انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی...
16/04/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان 🇧🇫۔

آج انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کے صدر آیاز صافی اور تحصیل مردان کے صدر جہانزیب خان کے ساتھ ملاقات ۔
ملاقات میں 19 اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور یہ عہد کیا کے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور محنت جاری ہے ۔۔ انشاللہ یہ جلسہ مردان میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔آئ ایس ایف ضلع مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں آج ای...
16/04/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان ۔

آئ ایس ایف ضلع مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں آج ایم پی اے طارق محمود اریانی اور ضلعی صدر آیاز صافی کے ساتھ طویل میٹنگ میں سیاسی سرگرمیوں اور ایکٹویٹیز کے حوالے سے گفتگوں کی گئی اور عمران خان رہائی موومنٹ کو تیز کرنے پر غور کیا گیا اور 19 اپریل جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی اور پشاور ریجن کے صدر عاطف خان کی سربراہی میں اس جلسہ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کیا جائیگا ۔۔

میٹنگ میں عہد کیا گیا کہ آئی ایس ایف مردان 19 اپریل کے جلسے میں بھرپور قوت کے ساتھ شرکت کرے گی۔

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے صدر اور جنرل سیکرٹری، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر اور جنرل سیکرٹری، تخت بھائی کالج کے صدر اور جنرل سیکرٹری، گڑھی کپورہ کالج کے صدر اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی۔
۔ ۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں اہم اجلاس جس میں تمام کالجز...
16/04/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کا ابوبکر مھمند اور جنرل سیکریٹری فیصل ہوتی کی سربراہی میں اہم اجلاس جس میں تمام کالجز اور یونیورسٹیز کے صدر اور جنرل سیکریٹریز موجود تھے ۔۔۔

Address

District Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF District Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share