Dundia Village

Dundia Village ŤĤĨŚ ĨŚ ŤĤĔ ŦĨŔŚŤ РĂĞĔ ŐŦ

ŤĤĔ VĨĹĹĂĞĔ ĎÚŃĎĨĂ, ŴĔ

ČŔĔĂŤĔ ĨŤ ĴÚŚŤ ŤŐ ČĂРŤÚŔĔ

ÚРĎĂŤĔŚ ŦŐŔ VĨĹĹĂĞĔ

РĔŐРĹĔ: ……

------ŚŤĂŶ ĤĔŔE-----

:ĂŚŚĹĂМŐ ĂĹŶĶŐМ:

ŤĤĨŚ ĨŚ ŦĂŃ РĂĞĔ ŐŦ ĎÚŃĎĨĂ VĨĹĹĂĞĔ

(ĹÚŃĎĶĤŴĂŔ) ŴĤĨČĤ ĨŚ ŚĨŤÚĂŤĔĎ ĨŃ ĶРĶ

,ŤĤĔŃ МĂŔĎĂŃ,ŚĤĔŔĞŔĤ, ĹÚŃĎĶĤŴĂŔ ,

ĂŃĎ ŤĤĔŃ ĎÚŃĎĨĂ VĨĹĹĂĞĔ ĨŚ, ČŐМĨŃĞ .

ŤĤĨŚ РĂĞĔ ĨŚ ŚРĔČĨĂĹŶ ČŔĔĂŤĔ , ŦŐŔ

ŤĤĔ РĔŐРĹĔ ŐŦ ŤĤĨŚ ĂŔĔĂ ĨŃ ĂŃŶ, РĂŔŤ

ŐŦ ŤĤĔ ŴŐŔĹĎ,ŴĔ ÚРĎĂŤĔ , ĤĨМ ŴĨŤĤ

ŤĤĔ ĤĔĹР ŐŦ ŤĤĨŚ,РĂĞĔ, βĔČĂÚŚĔ ŴĔ

ŴĨĹĹ ČĂРŤÚŔĔ РĤŐŤŐŚ, ĂŃĎ VĔĎĨŐŚ

,ĹĂŤĔŚŤ ŃĔŴŚ ŐŦ ŤĤĔ, VĨĹĹĂĞĔ ŤŐ ĞĨVĔ

ÚРĎĂŤĔ ŤŐ ŐÚŔ, VĨĹĹĂĞĔŔŚ, ŤĤĂŃЖ

,ŚŤĂŶ ŴĨŤĤ ÚŚ:

-----ĂĎМĨŃ------

14/07/2025
ضروری اعلانفری میڈیکل کیمپ – خدمتِ خلق کا ایک خوبصورت قدمآج، بروز ہفتہ 12 جولائی 2025 کو، علاقے لوند خوڑ کے گاؤں دھندیا ...
12/07/2025

ضروری اعلان
فری میڈیکل کیمپ – خدمتِ خلق کا ایک خوبصورت قدم

آج، بروز ہفتہ 12 جولائی 2025 کو، علاقے لوند خوڑ کے گاؤں دھندیا میں واقع مرحوم حاجی کرم دین دھندیا کے حجرے میں صوبائی مشیرِ صحت خیبرپختونخوا، احتشام علی ایڈووکیٹ کی جانب سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں:

✅ مفت معائنہ (فری چیک اپ)
✅ مفت ادویات کی فراہمی
✅ لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹروں کی موجودگی
💊 مریضوں کو فوری ریلیف
❤️ انسانیت کی خدمت، ہماری پہچان

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس فلاحی کام میں بھرپور شرکت کریں، اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں، اور دوسروں کو بھی اطلاع دے کر اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

رابطہ نمبر: 03499312150

گاؤں کے معزز بزرگوں، پیارے بچوں اور باہمت نوجوانوں کی جانب سےتمام مسلمانوں خصوصاً پردیس میں رہنے والے بھائیوں کو عید الا...
08/06/2025

گاؤں کے معزز بزرگوں، پیارے بچوں اور باہمت نوجوانوں کی جانب سے
تمام مسلمانوں خصوصاً پردیس میں رہنے والے بھائیوں کو عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔
اللہ ہمارے وطن عزیز پاکستان کو اتحاد، محبت اور ترقی کی راہوں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
دعاؤں، قربانی اور خوشیوں کا یہ بابرکت تہوار آپ سب کے لیے خیر و برکت لائے۔
عید الاضحیٰ مبارک!"

28/02/2025
" اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑیں تو ان میں صلح کراو"الحمداللہ۔۔۔۔         لوندخوڑ (دندیا) میں جرگہ مشران اور ا...
02/09/2024

" اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑیں تو ان میں صلح کراو"

الحمداللہ۔۔۔۔
لوندخوڑ (دندیا) میں جرگہ مشران اور الفلاح اسلامک
سوسائیٹی کی کوشیشوں سے دشمنی ، دوستی میں
تبدیل۔۔۔

تمام سیاسی رہنماوں ، امن جرگہ ، علماء ،میڈیا چینلز ، علاقے کے معزز مشران ، اور تمام نوجوانوں کا بھرپور ساتھ دینے اور بھرپور شرکت پر اہل علاقہ انکا بے حد مشکور۔۔۔

28/07/2024

Nimaz E Istisqa
Location Dundia- Kalo
Time 6 AM
Date 28 July 2024

01/07/2024

Pukhtoon da Pakhtunkhwa Yam

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dundia Village posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share