PTI TIGER pk48

PTI  TIGER pk48 پاکستان تحریک انصاف

26/06/2025

جو سجدوں میں رو لیتے ہیں، وہ دنیا سے نہیں ڈرتے۔

05/01/2024

عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔
بالا وسعت ہے! عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی کہانی واقعی دلچسپ ہے، جو ایک کرکٹر سے شروع ہوکر سیاست میں داخلہ کرکے آج پاکستان کے سربراہ بنے ہیں۔ عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قائم کی اور اپوزیشن کے خلاف سیاست میں کامیابی حاصل کی۔ اُنہوں نے عوام کے لیے عدالت، ترقی اور تبدیلی کا وعدہ کیا ہے۔

05/01/2024

عمران خان نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں تبدیلی کے لیے کئی اصلاحات کی ہیں جیسے کہ عدالتی نظام، تعلیم، صحت، اقتصادی ترقی، اور معیشت کی بہتری۔ انہوں نے عوام کے لیے سستی رواج کی بجائے صحت اور تعلیمی سہولتوں کو فوکس کیا ہے۔ یہ بھی عوام کو روشن خیالات اور خود مختاری کی ترویج کی طرف بڑھایا ہے۔ البتہ ان کی سیاست پر مختلف رائے ہو سکتے ہیں اور عوام کی توقعات بھی مختلف ہوتی ہیں۔

انشاءاللہ بغیرکسی لالچ کا عمران خان کے ساتھ دونگا انشاءاللہ۔
05/01/2024

انشاءاللہ بغیرکسی لالچ کا عمران خان کے ساتھ دونگا انشاءاللہ۔

12/08/2023

پاکستان میں بھت جلد سیاسی ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے جس میں 16 ٹیمیں حصہ لینگے فائنل جیتنے والوں کو خالی خزانہ ملیں گا😂😂😂
💯

12/08/2023

سیاست کے کھیل میں وہ کونسا کھلاڑی ھے ، جس کو نہ بیٹنگ ملی اور نہ باولنگ اور وہ 16 ماہ تک صرف فیلڈنگ کرتا
رہ😏

10/08/2023

اگر دیر سوات باجوڑ وزیرستان اورکے پی کے کے دیگر علاقوں کے عوام کو یہ دن یاد ہے تو ؛مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی؛ جے یو آئی؛ اے این پی؛ کو کبھی بھی ووٹ نہیں دیں گے ۔ وہ وقت یاد کرو جب سکول, مسجد دفتر, بازار شادی , غم ,عدالت, تھانہ اور ھسپتال تک کوٸی جگہ محفوظ نہیں تھا👏everyone #

10/08/2023

تین جھوٹ بےنقاب:

‏1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔

‏2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے

‏3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے

آگ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مدد کرنے والے رب💯میرے کپتان کے حفاظت کرنا
09/08/2023

آگ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مدد کرنے والے رب💯
میرے کپتان کے حفاظت کرنا

28/05/2023

نظریاتی لیڈر اور ورکر تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔جن سب نے تحریک انصاف چھوڑی ہے،ان سب کا موازنہ صرف یاسمین راشد سے ہی کرلیں تو پتہ چل جاۓ گا کہ کس کا پلڑہ بھاری ہے،اگر تحریک انصاف اتنی ہی کمزور ہوگئ ہے تو الیکشن ہی کروالیں۔ سینئر تجزیہ کار ایاز امیر


Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI TIGER pk48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI TIGER pk48:

Share