19/07/2026
ماشاءاللہ۔
مشن ویلفیئر ارگنائزیشن کے جاری پروگرام نوجوان ھنر سکیم کے تحت آج شبقدر سیفٹی انسٹیٹیوٹ میں داخل شدہ اپنے نوجوانوں کا حال احوال معلوم کرنے انسٹیٹیوٹ کاوزٹ کیا۔ اپنے نوجوانوں کی محنت اور لگن کو دیکھ کر دل کو ایک اطمینان سا ہوا۔🤲🤲🤲
نوٹ=یاد رہے یہ کورس سولر انسٹالیشن کے حوالے سے جاری ہے۔