Pml Z Marot

Pml Z Marot NO

قائد محترم اعجازالحق ایم این اے سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ زیڈ چوہدری نعمان جاوید اور تمام پارٹی قیادت کی طرف سے سب دو...
26/05/2026

قائد محترم اعجازالحق ایم این اے سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ زیڈ چوہدری نعمان جاوید اور تمام پارٹی قیادت کی طرف سے سب دوستوں بھائیوں کو عیدالاضحئ مبارک خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہمارا پیغام محبت امن بھائی چارہ
ٹیم میڈیا پی ایم ایل زیڈ

ایم این اے مروٹ میرا قائد اعجاز الحق مروٹ کی عوام آپ کا شکریہ ادا کرتی ھے
19/05/2026

ایم این اے مروٹ میرا قائد اعجاز الحق
مروٹ کی عوام آپ کا شکریہ ادا کرتی ھے

تیرے در پہ آ گیا ہوں انہی حسرتوں کو لے کر اسی زندگی کو لے کر اسی بے بسی کو لے کر  میری جستجو بھی تم ہو میری آرزو بھی تم ...
13/05/2026

تیرے در پہ آ گیا ہوں انہی حسرتوں کو لے کر

اسی زندگی کو لے کر اسی بے بسی کو لے کر

میری جستجو بھی تم ہو میری آرزو بھی تم ہو

قدموں میں جگہ دے دو میری بے بسی کو لے کر

Glimpses from today's session of the National Assembly
13/05/2026

Glimpses from today's session of the National Assembly

27/04/2026

#شکریہ

جاوید

 #انشاءاللّــــہ
23/04/2026

#انشاءاللّــــہ


سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (زیڈ) محمد نعمان جاوید صاحب، محمد عامر کے والدِ محترم محمد جاوید صاحب کی عیادت کے لیے مروٹ ...
19/04/2026

سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (زیڈ) محمد نعمان جاوید صاحب، محمد عامر کے والدِ محترم محمد جاوید صاحب کی عیادت کے لیے مروٹ 319 ایچ آر پہنچے۔ محمد جاوید صاحب دل کے مرض میں مبتلا ہیں اور زیرِ علاج ہیں۔ اس موقع پر محمد نعمان جاوید صاحب نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔

30/03/2026

فورٹ عباس کا واحد کرپشن سے پاک لیڈر❤️🌷انشاللہ ایم پی اے فورٹعباس چوہدری نعمان جاوید عوامی لیڈر خدمت ہمارا مشن بے لوث خدمت ہمارا فرض ہے ہم اپنے حلقہ احباب کے ہر وقت شانہ بشانہ ہیں پبلک سیکٹریٹ پی ایل زیڈ کے دروازے ہمیشہ لوگوں کے لیے کھلے ہیں

26/03/2026



Address

Marot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml Z Marot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share