Nabi Bakhsh Baloch

Nabi Bakhsh Baloch political Organization

29/05/2024

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پجار کے تیسرا مرکزی کمیٹی اجلاس بمقام شال مرکزی چیرمین بوہر صالح بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوٸے اجلاس کے کارواٸی مرکزی سیکرٹری جنرل ابرار برکت نے چلایا اجلاس کے باقاعدہ آغاز شہداٸے بلوچستان کے یاد میں دو منٹ کے خاموشی سے تنظیمی رپورٹ، تنظیمی امور ، تعلمی امور علاقاٸی ملکی و عالمی سیاسی صورتحال کے ایجنڈے زیر بحث ہوے ۔ اجلاس سے مرکزی چیرمین بوہر صالح بلوچ اپنے افتتاحی خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ بلوچ طلباء میں سیاسی شعور اور زانت پیدا کرنا قومی فریضہ ہے
بی ایس او کی جدوجہد اور قربانیوں سے کوئی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا ۔ بی ایس او نے اپنے دور کے پچاس برس میں جدوجہد کے مختلف مراحل طے کئے ان مراحل میں بی ایس اوکے سامنے مختلف مشکلات ، مختلف مصائب اور کٹھن آزمائشیں آئیں جن سے گزرتے ہوئے بی ایس او کے ساتھیوں نے بہت سے تجربات حاصل کئے اور بہت کچھ سیکھا۔ بی ایس او گو کہ ماضی کے بی ایس او کی تسلسل ہے بی ایس او کی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بلوچ طلبہ کے تعلیمی، سیاسی، معاشی حقوق کے لئے عملی طور پر جدوجہد کے میدان میں سرگرم ہیں . اراکین مرکزی کمیٹی اجلاس میں تنظیمی امور پر سر حاصل ڈیبٹ اور ڈسکشن کرتے ہوٸے مرکزی قاٸدین نے سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھنے اور رابطہ کاری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اداروں کو فعال رکھنے کارکنوں کے تربیت سازی پر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جزباتی پن ، بھڑک بازی، اور و غیر ساٸنسی رویوں اور حرکات سے اجتناب کرنے پر زور دیا اور ذمہ داریوں کو شعوری اور ساہنسی بنیادوں پر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ۔

بلوچستان کے تعلیمی نظام کو غیر تسلی بخش کرار دیتے ہوٸے مزید تعلیمی کمپین کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

گوادر کو باڑ لگانے کے شدید الفاظ میں مذمت کیا اور تنظیم کے طرف سے تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا.
لاپتہ افراد کا مسئلہ اب ملک گیر مسئلہ بن چکا ہے،جوابی بیانیہ تراشنے کی بجائے ذمہ داران اس مسئلہ کو ہمیشہ کے لیے حل کریں، بلوچستان کے لاپتہ افراد کا مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل ہونا چاہیے. .

28 مٸی کو راسکوہ کے سینے پر ایٹم بمب داغا گیا تھا جو بلوچ کش پالیسی کا تسلسل سے جڑی ہے اس تاریخی جبر کے خلاف قرارداد پاس کیا گیا. تنظیم کے معطل اراکین ملک اللہ گل بلوچ شاہ زیب بلوچ , رحیم بلوچ ,سیف بلوچ ,عاصم بلوچ , جہانزیب بلوچ میر وہاج بلوچ کے رکنیت کو بحال کیا گیا
اجلاس سے مرکزی جونیر واٸس چیرمین ڈاکٹر طارق بلوچ مرکزی سینٸر جواینٹ سیکرٹری نعیم بلوچ جونیر جواٸنٹ سیکرٹری نوید تاج بلوچ صوبائی جنرل سیکرٹری شٸے مرید بلوچ اور اراکین مرکزی کمیٹی نے خطاب کیا۔

21/04/2023

عید الفطر کے دن ⁦‪‬⁩ کےزیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کےسامنے لاپتہ افراد کےرہائی اورماورائے آئین اقدامات کو روکنےکے لئے نکالےجانے والےریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں
‏بی ایس او ( پجار ) شال زون کے تمام ممبران اپنے شرکت کو یقینی بنائے ۔⁦‪
‏ ⁦‪ ‬⁩

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے چیرمین زبیر بلوچ جو اس وقت ایک متحرک اور توانا آواز کے ساتھ بلوچ طلباء کے سنگین مسائل س...
01/03/2023

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے چیرمین زبیر بلوچ جو اس وقت ایک متحرک اور توانا آواز کے ساتھ بلوچ طلباء کے سنگین مسائل سمیت مسنگ پرسنز اور دیگر ایشوز پر ہمیشہ آواز بلند کر کہ ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے. حالیہ بارکھان واقعہ جو ایک طاقتور سردار جس کے پیچھے پورے ریاست کی مشینری کھڑا ہے متاثرین کے دھرنے میں چیرمین زبیر بلوچ نے سردار کے خلاف کھل کر عوام کے سامنے انہیں بے نقاب کیا تو سردار کھتران کی ٹیم نے ایک تصویر کے سہارے لیکر چیرمین زبیر اور بلوچ طلباء تنظیموں کے توانا آواز کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔
چیرمین زبیر بلوچ سلامت۔
Zubair Baloch

Address

Mastung

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabi Bakhsh Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nabi Bakhsh Baloch:

Share