BNP AWAMI Mastung

BNP AWAMI Mastung Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BNP AWAMI Mastung, Political Party, Mastung.

07/12/2025
07/12/2025
چیئرمین سعید فیض بلوچ نے بھی آج بی این پی عوامی سدوزئی سے استعفیٰ دے دیا ۔
07/12/2025

چیئرمین سعید فیض بلوچ نے بھی آج بی این پی عوامی سدوزئی سے استعفیٰ دے دیا ۔

25/04/2025

شہید رضوان جان لہڑی 😭😭😭😭😭

ہاں ابھی پارٹی مستونگ میں اتنا آگے گیا کہ پیچھے کچھ بھی نہیں بچا۔
30/11/2024

ہاں ابھی پارٹی مستونگ میں اتنا آگے گیا کہ پیچھے کچھ بھی نہیں بچا۔

یہ دیکھے مرکزی صدر کو طفل تسلی ابھی کیا ہوگا پارٹی شروع ہونے سے پہلے وڑگیا

30/11/2024

،****اعلان استعفیٰ*****
بی این پی عوامی اسد گروپ کے مرکزی کونسلر ،ممبر ضلعی آرگنآئزنگ کمیٹی مستونگ غلام سرور آبیزئی عرف بابل جان کا اپنے دوستوں کے ساتھ بی این پی عوامی اسد گروپ سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان
بی این پی عوامی اسد گروپ کے مرکزی کونسلر غلام سرور آبیزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی ون مین پالیسی کے تحت چل رہا ہے ایک مہینے پہلے مجھے اور میرے دوستوں کو مرکزی سیکرٹری ذراعت نے ایک غیر آئینی شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جس کا جواب ہم نے پارٹی کی ہائی کمان کو ارسال کیا تھا مگر ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی کئی بار ہم نے اپنی فریاد مرکزی صدر کو سنانے گئے مگر وہ ضد انا پرستی کی وجہ سے ہمیں سننا پسند نہیں کیا حالانکہ ہمارے تحفظات اور خدشات تھے ہم نے میٹنگ بلائی پھر ایک مرکزی دوست نے کہا کہ ڈرافٹس کی صورت میں تحفظات اور خدشات کو تحریری شکل دے دو جب صدر آئے گا تو آپ لوگوں کو بلائے گا وہ ڈرافٹس اسکے حوالے کرنا مگر اس نے پھر ہمیں بلانے کو اپنے مغرور شان کے خلاف سمجھا اور کراچی چلا گیا پھر واپس آیا اور ایک دن کے بعد چلا گیا ہم نے خاموشی اختیار کی ایک کارکن نے استعفیٰ دیا تو کچھ لوگوں نے ہم پہ انگلی اٹھانا شروع کیا ہمارے دوستوں سے سوال کیا گیا جواب دینے پر دوستوں کو نہ شوکاز نوٹس نہ معطلی بس ڈائریکٹ رکنیت ختم کردی گئی یہ کون سا آہین ہے اگر آہین اس عمل کی اجازت نہیں دیتا تو مرکزی صدر خود آہین شکنی کر رہا ہے جس پارٹی میں آہین منشور نہیں ہے تو ہم اس پارٹی کا حصہ نہیں بن سکتے میں اور میرے نظریاتی دوست اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہیں آج کے بعد میرا اور میرے دوستوں کا بی این پی عوامی اسد گروپ سے تعلق نہیں ہے آہندہ کا لائحہ عمل دوستوں کے مشاورت سے طہ کرکے ایسی کارواں میں شامل ہونگے جن میں ورکرز کی عزت ہو پارٹی صدر کا دل اور دروازے تمام کارکنوں کے لیے ہر وقت کھلا ہوجس میں آہین منشور تمام لیڈرز اور ادنیٰ کارکن کے لیئے ایک ہو

30/11/2024

*-اعلان استعفیٰ*
*-مستونگ*
*-چٹوک مرحوم محمد علی شاہوانی یونٹ کا بی این پی عوامی اسد گروپ سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان*
بی این پی عوامی اسد گروپ کے ضلعی کونسلر سعید احمد شاہوانی نے اپنے یونٹ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ہم 2018میں پارٹی میں شامل ہوئے ایک نظریے کے ساتھ ۔میرے مرحوم بھائی محمد علی شاہوانی جو کہ ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر تھے اس نے پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دی جھنڈہ مہم اور آفس کی کرایہ کے لیئے پرانے دوستوں کے ساتھ چندہ بھی دیا اس کے موت کے بعد سیلاب نے ہمارے علاقے میں تباہی مچائی پارٹی کی طرف سے راشن تقسیم کی گئی مگر ہمارے یونٹ کو نظر انداز کیا گیا میرے بھائی کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں زندگی اجیرن بن گئی ہمارے ساتھ کسی نے تعاون نہیں کیا ہم خاموش رہے اسکے بعد دیگر مراعات آئے ہم نظر انداز ہوئے لیکن لب کشائی نہیں کی ۔مگر ہم نظریے کے پابند تھے اور پارٹی کے ساتھ مخلص تھے
آج پرانے دوستوں کے رکنیت کوغیر آئینی طریقے سے ختم کر دی گئی جس کا ہمیں دکھ بھی ہوا اور افسوس بھی کہ جن لوگوں نے پارٹی کو مستونگ میں متعارف کروایا آج ان کے خلاف نہ شوکاز نوٹس نہ معطلی بس ڈائریکٹ تادیبی کاروائی کی گئی ۔ایک شخص کی ایما پر جس کو پارٹی صدر نے تمام مراعات نوازا اور اس سے کبھی پوچھنے کی زحمت نہیں کی کہ ان مراعات کے تقسیم کار کو کس طرح سے کارکنوں میں بانٹتے ہو پرانے دوست جب بھی کارکنوں کے حق لینے پہنچ جاتے تو صاحب ان کو کہتا کہ میں مستونگ کے لیے کچھ نہیں کرسکتا تو پھر فرد واحد کو کیسے نوازتا رہا
مجھے کچھ نہیں ملا مجھے افسوس نہیں میرے بھائی کو کچھ نہیں ملا ہمیں افسوس نہیں ۔لیکن افسوس اس بات پر ہوئی کہ فرد واحد کو اہمیت دی گئی پرانے کارکنوں کو نہیں
آج کے بعد میرا اور میرے یونٹ کا بی این پی عوامی اسد گروپ سے تعلق نہیں آہندہ کا لائحہ عمل سینئر دوستوں کے مشاورت سے طہ کریں گے
منجانب مرحوم محمد علی شاہوانی یونٹ چٹوک کھڈکوچہ ضلع مستونگ

14/10/2024

Address

Mastung

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNP AWAMI Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share