Youth Unity Matli City

Youth Unity Matli City The purpose of creating this page is to only help Poor and Needy People. This Page is based on "Non-

17/12/2022
23/05/2020

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS IN THE WORLD, STAY BLESSED 💕💕

ایک دفعا اور سفید پوش جو لاک ڈائون سی متاثر ھئی تھی انکی گھر جاکر رمضان کی لیئی راشن دیئا  100راشن بیگ آج ھمنی بگھیر کسی...
26/04/2020

ایک دفعا اور سفید پوش جو لاک ڈائون سی متاثر ھئی تھی انکی گھر جاکر رمضان کی لیئی راشن دیئا
100راشن بیگ آج ھمنی بگھیر کسی فوٹو سیشن کی مستحکین تک پھنچائی

May Allah bless our health by the blessed days of Ramadan. May He protect us in this blessed month and save us from what...
24/04/2020

May Allah bless our health by the blessed days of Ramadan. May He protect us in this blessed month and save us from whatever may harm us. A peaceful and happy Ramadan to all of you dear ones.
Regards: Musab Umer

Assalam-o-Alaikumآپ لوگوں کی لاگاتار مدد کرتے رھنے کا شکریا اک بار اور زرورت  مند لوگوں کی مدد کے لیے ماتلی کے نوجوان اپ...
16/04/2020

Assalam-o-Alaikum
آپ لوگوں کی لاگاتار مدد کرتے رھنے کا شکریا
اک بار اور زرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے ماتلی کے نوجوان اپنی خدمات کو جاری رخے ھوۓ AllahHumdolillah #
آپ کے اک شعر سے کسی ضرورت مند کے گھر چولھا جل سکتا ھے
آپ کی مدد اور تعون کی Donation کی شکل میں سکت ضرورت
ھے ۔

Contact numbers:
03332802955 Musab Umer Arain
03330365663 Muqeet Nizamani

Assalam-o-Alaikumجیسے کے آپ لوگ جانتے ہیں یہ "کورونا وائرس" ختم ہونے کے بجاے برتا حی  چلا جا رہا ہے اور متاثر لوگوں کی ت...
12/04/2020

Assalam-o-Alaikum

جیسے کے آپ لوگ جانتے ہیں یہ "کورونا وائرس" ختم ہونے کے بجاے برتا حی چلا جا رہا ہے اور متاثر لوگوں کی تاکلیفین اور برتی جا رہی ہیں، ان کی مدد کی لئے آپ سب لوگوں سے ایک بار پھر "دونےشن " کی اپیل ہے ، مہربانی کرکے ان لوگوں کی مدد کریں خدارا لوگوں کو آپ لوگوں کی ضرورت ہے 🙏🙏
اگر کوئی اللہ‎ کا بندا مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے مہربانی ۔

Contact:
0333 2802955 Musab Umer Arain
0333 0365663 Muqeet Nizamani
نوٹ: نیچے دی ہویں تصاویر انٹرنیٹ سے اٹھای ہوين ہیں ۔

Assalam-o-Alaikumآپ لوگوں کی لاگاتار مدد کرتے رھنے کا شکریا اک بار اور زرورت  مند لوگوں کی مدد کے لیے ماتلی کے نوجوان اپ...
04/04/2020

Assalam-o-Alaikum
آپ لوگوں کی لاگاتار مدد کرتے رھنے کا شکریا
اک بار اور زرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے ماتلی کے نوجوان اپنی
خدمات کو جاری رخے ھوۓ AllahHumdolillah #

113راشن بیگ تقسیم کردیے اور آپ کے اک شعر سے کسی
ضرورت مند کے گھر چولھا جل سکتا ھے
آپ کی مدد اور تعون کی Donation کی شکل میں سکت ضرورت
ھے ۔

Contact numbers:
03332802955 Musab Umer Arain
03330365663 Muqeet Nizamani

آج الھمداللھ ایک دوست نی 207 ٹماٹر کی شاپرس 10 کلو والی ڈونیٹ کیجو ھمنی مستحکین تک پنھچائیاللھ پاک اس دوست کی رزق مین بر...
03/04/2020

آج الھمداللھ ایک دوست نی 207 ٹماٹر کی شاپرس 10 کلو والی ڈونیٹ کی
جو ھمنی مستحکین تک پنھچائی
اللھ پاک اس دوست کی رزق مین برکت عطا فرمائی آمین
this post
Contact Number:
Musab umer 03332802955
Muqeet Nizamani 03330365663

Address

Matli
72010

Telephone

+923332802955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Unity Matli City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Unity Matli City:

Share

Category