01/06/2021
"کسی نے ایک انسان کی زندگی بچائی،
گویااس نے سارا انسانیت بچا لیا۔"
میرا بھائی اور جگری دوست مصطفی حسین ولد اختر حسین گاؤں کڑمان بادامہ کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج ہے ان کے والد کے پاس آپریشن کیلئے کوئی ذریعہ نہیں ہے لہذا مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ نوجوان کی جان بچانے کیلئے بھرپور تعاون/حصہ ڈالیں
Brother Mahir Hussain A/c Title.
Account number
PK47MUCB0980285641009100
MCB BANK LIMITED
Contact No 03025432000
Jazz Cash Number = 03039783304