Swat valley info

Swat valley info “Exchange gifts, you will love one another.” Prophet Muhammad (peace be upon him)

24/01/2026
ملاکنڈ ڈویژن کے بہادر اور غیور نوجوان جو کئی دہائیوں سے سرزمین پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے لیے اپنی نسلوں کی قرب...
12/11/2025

ملاکنڈ ڈویژن کے بہادر اور غیور نوجوان جو کئی دہائیوں سے سرزمین پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے لیے اپنی نسلوں کی قربانیاں دے رہے ہیں جو اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں - ان کے لیے اپنی مادر وطن میں خدمات کے لیے بہترین موقع, پاکستان نیوی میں عارضی کمیشن افیسراورسپیشلز ڈاکٹرزکیلے بہترین موقع ہے . جس میں رجسٹریشن کا عمل 23 نومبر 2025 تک جاری رہے گا
ملازمت کے خواہاں امیدواروں کے لیے عمر کی مقررہ حد 26 سال ہے.
ٹیسٹ کا انعقاد پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر سوات ٹاؤن شپ میں ہو گا
اس کے علاوہ پاکستان نیوی کی ریکروٹمنٹ ٹیم وقتا فوقتا مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں جا کر پاکستان نیوی کے بارے میں اگاہی فراہم کرتی ہیں.
پاکستان نیوی افس سوات ٹاون شپ میں واقع ہے اپ مکمل معلومات اور اگاہی کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
0946727479
پاکستان نیوی کے بارے میں مکمل معلومات اور اگاہی کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ Www. joinpaknavy. gov. pk ملاحظہ کیجئے

محمود خان صوبے اور تحریک انصاف کا ایک باصلاحیت وزیراعلی تھا۔ انہوں صوبہ بھی چلایا اور پارٹی بھی، مگر آج پوری قیادت مکمل ...
23/09/2025

محمود خان صوبے اور تحریک انصاف کا ایک باصلاحیت وزیراعلی تھا۔ انہوں صوبہ بھی چلایا اور پارٹی بھی، مگر آج پوری قیادت مکمل پریشان اور ورکرز نالاں ہیں۔

19/09/2025

سوات مٹہ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

"کسی کو بھی علاقے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور سیاسی وابستگی سے بالاتر عوامی طاقت سے ہر سازش کو روکا جائے گا۔"

20/08/2025

محمود خان کا بیشنوئی، قدر نگر اور سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

سوات (عباس خان سے) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز محمود خان نے بیشنوئی اور قدر نگر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔

محمود خان نے کہا کہ اگرچہ وہ حکومت میں نہیں ہیں تاہم متاثرین کی آواز ہر فورم پر بلند کریں گے اور حکومت پر دباؤ ڈالیں گے کہ متاثرہ عوام کو فوری امداد فراہم کی جائے۔ انہوں نے متاثرہ لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا اور مقامی کمیٹی کے حوالے کیا۔

بعدازاں انہوں نے بونیر اور سوات کے دیگر متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کیا، نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کے دکھ درد بانٹنے کا ہے۔ شریف آباد منگور میں گلیوں اور کوچوں میں کئی فٹ پڑی مٹی نہ ہٹانے پر متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ، سید نعیم افتخار باچا، عزیز الحق، ترجمان صلاح الدین یوسف زئی، خیسرو خان اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

پاکستان تحریک انصاف پارلمنٹیرینز کے تمام مشران و کارکنان سے درخواست ہے کہ اپنے استطاعت کے مطابق سیلاب متاثرین ریلیف فنڈز...
17/08/2025

پاکستان تحریک انصاف پارلمنٹیرینز کے تمام مشران و کارکنان سے درخواست ہے کہ اپنے استطاعت کے مطابق سیلاب متاثرین ریلیف فنڈز میں اپنا حصہ ڈالیں اللہ رب العزت آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین۔
منجانب: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز یوتھ ۔

13/08/2025

ڈپٹی کمشنر سوات ، سلیم جان کا جشنِ آزادی اورمعرکہ حق کے موقع پر ویڈیو پیغام

13/08/2025

ضلعی انتظامیہ شانگلہ کا جشن آزادی اور معرکہ حق کےسلسلے میں آزادی بائیک ریلی

سوات اور بونیر کو ملانے والے کڑاکڑ ٹنل منصوبے پر کام تیزی سے جاری ۔۔۔
13/08/2025

سوات اور بونیر کو ملانے والے کڑاکڑ ٹنل منصوبے پر کام تیزی سے جاری ۔۔۔

Address

Matta
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat valley info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category