Pakistan United Party

Pakistan United Party People of pakistan build-up a united pakistan because time and new generation needed this Work. stay blessed

07/11/2018

Happy Diwali To all Hindu brother & sister

06/11/2018

افسوس پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے رہنما پیڈ امپلائیز ہیں

06/11/2018

پیپلزپارٹی کا جمھوری ڈھونگ نواز لیگ کے معاشی انقلابات تحریک انصاف کےتبدیلی والےنعرےاس ملک کےعوام کو کبھی خوشحال زندگی میسرنہیں کرسکتے

18/04/2018

ایک نظریہ ۔ ایک مقصد ۔ ایک منشور ۔ ایک قوم ۔
پاکستان یونائیٹڈ پارٹی

27/02/2018

سیاست حق آزادی ہے
آزادانہ سیاست کریں سیاسی پیروں کے غلام نہ بنیں۔

میھڑ : 17 جنوری 2018 کو میھڑ میں قتل کئے گئے یونین کائونسل چیئرمین بلیدائی رئیس کرم اللہ خان چانڈیو تمندار مختیار خان چا...
01/02/2018

میھڑ : 17 جنوری 2018 کو میھڑ میں قتل کئے گئے یونین کائونسل چیئرمین بلیدائی رئیس کرم اللہ خان چانڈیو تمندار مختیار خان چانڈیو اور شھید قابل خان چانڈیو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیہ سیاسی سماجی تنظیمیں سول سوسائٹی شھری سراپا احتجاج بن گئے ۔
مظلوم کے لیہ اس مملکت خدا داد میں حصول انصاف نہایت ہی مشکل بن گیا تین بے گناہوں کا قتل ہوا سندھ حکومت خاموش ہے شرم آنی چاہیئے حکمرانوں کو ۔

غلامی سے نجات چاہتے ہیں یا غلام ہی رہنا ہے؟
06/11/2017

غلامی سے نجات چاہتے ہیں یا غلام ہی رہنا ہے؟

06/11/2017
04/10/2017

Think about

19/09/2017

جب انسان کا جسم ننگا اور پیٹ بھوکا ہو تو جان لو انقلاب زیادہ دور نہیں۔

02/05/2017

السلام و علیکم
کیا پاکستان میں خوشحالی زندگی کے حقدار صرف یہاں کے اشرافیہ ہیں؟

Address

Mehar
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan United Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share