Pakistan Nazriyati Party

Pakistan Nazriyati Party Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Nazriyati Party, Political Party, Mian Channun, Mian Channu.

Join Social media Team Pakistan Nazriyati Party
22/03/2023

Join Social media Team Pakistan Nazriyati Party

پاکستان نظریاتی پارٹی نے صوباٸی اسمبلی پنجاب خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے لیےاپنی نظریاتی بہنوں کے نام کا اعلان کر کے ف...
22/03/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی نے صوباٸی اسمبلی پنجاب خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے لیےاپنی نظریاتی بہنوں کے نام کا اعلان کر کے فہرست جاری کر دی
اعلان اعلی قیادت نے مشرکہ اعلامیہ میں کیا۔۔

پاکستان نظریاتی پارٹی

11/01/2023

قائد محترم ❤️

الحمدللہ نوجوان قیادت میدان میں  🇵🇰آئندہ عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقے این اے 55 جو پہلے ( این اے 61 ) تھا وہاں سے ا...
11/01/2023

الحمدللہ نوجوان قیادت میدان میں 🇵🇰
آئندہ عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقے این اے 55 جو پہلے ( این اے 61 ) تھا وہاں سے اپنے پینل سمیت جس میں پی پی 14 سے عمیر شیخ صاحب اور پی پی 15 سے چوہدری قیصر صاحب شامل ہیں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے
یہ حلقہ راولپنڈی کینٹ اور چکلالہ کینٹ کی دو وارڈز پر مشتمل ہے
پاکستان نظریاتی پارٹی نوجوانوں کی واحد نمائندہ سیاسی جماعت ہے جو پچھلے سال 24 جنوری 2022 کو شہیر حیدر سیالوی کی قیادت میں بنائی گئی اور ایک سال کے اندر پورے ملک میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والی جماعت بنتی جا رہی ہے اس کے پیچھے شہیر حیدر سیالوی اور ہزاروں نوجوانوں کی کئی سالوں کی محنت ہے
پاکستان نظریاتی پارٹی اس چیز پر یقین رکھتی ہے یہ موروثی اور خاندانی سیاست نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے جس میں کوئی قابلیت نہیں ہوتی صرف بڑے خاندان کا سپوت ہوتا ہے وہ ہمارے ہاں لیڈر بن جاتا ہے اور ملک کی باگ دوڑ اس کے ہاتھ میں دے دی جاتی ہے 70 سالوں سے ہمارے ملک میں بدقسمتی سے یہی ہوتا آرہا ہے اسی وجہ سے ہمارے ملک کے مسائل مزید بگڑے ہیں کم نہیں ہوئے
آپ سب دوست میں اچھی طرح سے جانتے ہیں ہمارے کام کو اچھی طرح سے جانتے ہیں ہمارا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہے ہمارے اندر کوئی جاگیردار وڈیرے نہیں ہے
اور اب اپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں انہیں جاگیرداروں وڈیروں کو جنہوں نے ہمیشہ اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے اور اپنا فائدہ لیا ہے ان کو منتخب کرنا ہے یا ان نظریاتی نوجوانوں کو سسٹم میں بھیجنا ہے کہ جن کو اچھے طریقے سے پتا ہے کہ ہم نے سسٹم میں جا کے سسٹم کو کس طرح سے ٹھیک کرنا ہے کونسی قانون سازی اس ملک کے لیے بہتر ہے جس سے پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوں اپنے قرضے اتارے اپنے پاؤں پر کھڑا ہوں اور آنے والے وقت میں پاکستان اتنا مضبوط ہو کے اقوام عالم میں پاکستان کی ہاں اور نہ سے فیصلے ہو
آپ سب سے امید ہے کہ آپ ہمیں بھرپور سپورٹ کریں گے
اللہ تعالی وطن عزیز پاکستان کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

محمد عثمان ولد عبد الشکور
سوشل میڈیا ہیڈ ضلع خانیوال
پاکستان نظریاتی پارٹی ✌️✌️✌️✌️

17/11/2022

‏ﺧﺎﻟﻖ ﻛﻮ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻛﻮ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺭﻛﻬﻮ
ﺩﻧﻴﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﺩﻭﻧﻮں ﻣﻴﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﻫﻮ گے 🍂✍️

16/11/2022

مُسکرانا سِکھا رھا ھُوں تجھے
اب ترا دکھ بھی پالنا پڑے گا

اظہر فراغ

جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب اور جناب حافظ سعید صاحب
16/11/2022

جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب اور جناب حافظ سعید صاحب

16/11/2022

‏شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا، شعور کا دوسـرا درجہ بدتمیزی پر جواب نہ دینا اور شعور کے تیسرے درجہ پر بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...🍂🌼

پاکستان نظریاتی پارٹی ملتان ڈویژن

صبح بخیر
16/11/2022

صبح بخیر

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب آج چارسدہ میں خود اپنے ہاتھوں سے راشن تقسیم کرنے کے بعد خوشگوار...
02/09/2022

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب آج چارسدہ میں خود اپنے ہاتھوں سے راشن تقسیم کرنے کے بعد خوشگوار موڈ میں

پاکستان نظریاتی پارٹی

Kot mithan medical Camp under supervision of Dr mobeen
30/08/2022

Kot mithan medical Camp under supervision of Dr mobeen

Address

Mian Channun
Mian Channu
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share