Sada apna pind 1/8r mian channu

Sada apna pind 1/8r mian channu MY ALL POSTES IS VERY IMPORTENT FOR LIFE

26/07/2026

اس دوکان میں موجود شخص کو کون جانتا ھے۔۔۔
جو نھی جانتا کومنٹ کریں

28/06/2026

‏سپین میں 36 ڈگری پر ہلاکتیں۔

جبکہ پاکستان میں 49 ڈگری پر دن ایک بجے عوام ہوٹل پر چائے پینے جاتی ہے ۔۔

28/06/2026
26/06/2026

بورے والا: بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا، بہن بھی زخمی، ملزم گرفتار

بورے والا: تھانہ سٹی کی حدود میں واقع نواحی آبادی مجاہد کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران ایک بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا جبکہ اس کی بہن بھی حملے میں زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملزم اللہ دتہ ولد اللہ رکھا نے طیش میں آ کر اپنی والدہ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ کے دوران ملزم کی بہن بھی تشدد کا نشانہ بنی اور زخمی ہو گئی، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہلِ محلہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو کر لیا اور تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے لیا اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔تھانہ سٹی پولیس نے ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے جبکہ واقعہ کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔

25/06/2026

ننھی کلی کے قاتل کو انجام تک پہنچا دیا گیا ھے۔
سی سی ڈی کو سلام ایسے عناصر کے ساتھ ایسے ہی نپٹا جائے۔
۔مجھےتو لگتا ایسے شخص کیلئے یہ سزا آسان ھے

آپ کی کیا رائے ھے؟

Address

Mian Channu
Mian Channu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada apna pind 1/8r mian channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share