Faisal Amin Ch

Faisal Amin Ch Hallo dear, I'm Faisal Amin. Social Media Coordinater Punjab Pakistan Nazriyati Party. Follow my page faisal amin

With buhay Ina-Tay – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/02/2026

With buhay Ina-Tay – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

ڈھلتے جنوری کے ساتھ ساری خطائیں معاف کر دیناکیا پتہ جب دوبارہ جنوری آئے ہم  رہیں نہ رہیں
31/01/2026

ڈھلتے جنوری کے ساتھ ساری خطائیں معاف کر دینا
کیا پتہ جب دوبارہ جنوری آئے ہم رہیں نہ رہیں

28/01/2026
25/01/2026

آپ کس شہر سے میرے ساتھ ایڈ ہیں
اور آپ کا ذریعہ معاش کیا ہے

22/01/2026

پاکستان میں ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے بیرون ممالک میں پاکستانی لوگوں کو عزت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا

26/08/2024

پنجاب کے ساتھ کب تک یتیم بچوں والا سلوک کیا جائے گا آج پھر پنجابیوں کو قتل کر دیا گیا
ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد کارروائی کر کے تمام دہشت گردوں اور ان کے حمایتیوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
یاد رہے اگر اس معاملے پر آج ایکشن نہ لیا گیا تو آنے والے وقت میں پنجاب کے کسی بھی سکیورٹی فورس کے افسران اور ملازمین محفوظ نہیں رہیں گے
اس سے ملک میں بدامنی اور خانہ جنگی پیدا ہو گی
ہم مسلسل کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں عام عوام کے اوپر دہشت گردی یا قتل عام پر کبھی نوٹس نہیں لیا گیا
بعد میں وہی دہشت گرد یا دیگر جرائم پیشہ افراد ہماری فورسز پر حملے کرتے ہیں تب سبھی کو یاد آ جاتا ہے
عوام کو اپنے بہن بھائی سمجھتے ہوئے آج سے ہی عمل درآمد ہونا چاہیے
ہم ہر بار کی طرح بڑے نقصان کے متحمل نہیں ہوسکتے

17/08/2024

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے چند روز بارشیں متوقع
کچھ احتیاطی تدابیر
کھڑے پانی سے گزرتے وقت احتیاط کریں
بجلی کے کھمبے کے نزدیک نہ جائیں
بجلی کی تاروں کو ہاتھ نا لگائیں
بارش میں سفر سے اجتناب کریں
دوران سفر پکی سڑک کا انتخاب کریں
بارش کے باعث گاڑی/موٹر سائیکل آہستہ چلائیں
تیز بارش کی صورت میں بارش کا انتظار کریں
خراب موسم کی صورت میں موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کیجیے
بارشوں میں کچے مکان اور دیواروں سے دور رہیں
بجلی والے آلات استعمال سے پہلے شارٹ چیک کر لیں
بجلی کی تاروں کو زمین پر لگنے سے بچائیں
تحریر: فیصل امین
سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب پاکستان نظریاتی پارٹی

17/08/2024

انسان دوست ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ جشن آزادی مبارک ریلی میں شرکت
ڈاکٹر وسیم چوہدری صاحب کے ساتھ یادگار تصویر
پاکستان زندہ باد

05/08/2024

دھوپ کو بارش میں
5 گھنٹوں میں چار دفعہ موسم تبدیل کرنے والے اللّٰہ
ہمارے ملک پاکستان کے حالات بدل دے

05/08/2024

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے
لیکن سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ا...
05/08/2024

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے
لیکن سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

Address

Lat No 2
Mian Channun
062

Telephone

+923161641489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Amin Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faisal Amin Ch:

Share