24/06/2026
ہائے میرا جوان ارشد
میرا معصوم ارشد
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
زوار محمد ارشد کی تدفین وادی سلام (عراق) میں کر دی گئ۔ اللہ پاک تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے خاص طور پر بوڑھی ماں کو بی بی رباب کے صدقے میں صبر عطاء فرمائے پردیس میں منتظر مہدی کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ، اسد عباس کو خدا کی ذات حوصلہ دے ان کے بیٹے علی حیدر کی عمر دراز فرمائے
بے شک ارشد کا غم کبھی نہیں بھول سکتے فرشتہ صفت انسان اللہ کی رضا کے آگے سر تسلیم خم کے علاؤہ ہم بشر کے پاس کوئی چارہ نہیں
یا رب ہم سب پر رحم فرما ہم سب کو صبر عطا فرما یا رب العالمین