Kanwar Public School Mian Channu

Kanwar Public School Mian Channu Kanwar public school

Congratulations all school's
06/08/2026

Congratulations all school's

03/08/2026
31/07/2026

Alhamdulillah! By the grace of Allah, I've qualified for the Commonwealth Games final. Thank you all for your constant love, support, and prayers.

Please keep me in your duas for tomorrow's final at 8:15 PM (UK time) / 12:15 AM (Pakistan time).

In'Sha'Allah, I'll give my best for Pakistan. 🇵🇰

*پنجاب کے میاں چنوں، تلمبہ سے دبئی کے پوڈیم تک*  _عاشق رسول - پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹ_پنجاب کے خانیوال، میاں چنوں،تلم...
22/07/2026

*پنجاب کے میاں چنوں، تلمبہ سے دبئی کے پوڈیم تک*
_عاشق رسول - پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹ_

پنجاب کے خانیوال، میاں چنوں،تلمبہ کے چھوٹے سے شہر سے تعلق رکھنے والے *عاشق رسول، پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹ* نے دبئی کے ڈیرا سٹی سینٹر مال میں ہونے والی انٹرنیشنل ریس میں کینیا، یوگنڈا، سری لنکا، آسٹریلیا سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل اپنے وطن کے نام کیا۔

یہ کامیابی کے والد محترم *پاک فوج کے ریٹائرڈ عمر حیات ناصر صاحب* اور بڑے بھائی *محمد طیب عمر صاحب، پرنسپل عسکری کیڈٹ گرامر سکول *تلمبہ کی *دعاؤں اور محنت* سے ممکن ہوئی۔

اس سفر کا آغاز ، میرے بھائیBOSS *دانش گوندل* کی محنت اور لگن سے ہوا، جن کی وجہ سے میں *پاکستان روڈ رنر* کے ایتھلیٹ میں آیا۔ اور ہمارے پیارے کپتان *عمر شاد صاحب*، پاکستان روڈ رنر کے آرگنائزر، کی رہنمائی، دعاؤں، محنت اور سپورٹ سے میں یہاں تک پہنچا ہوں۔

الحمدللہ اس سے پہلے بھی پاکستان کے لیے *گولڈ، سلور اور برونز میڈلز* حاصل کر چکا ہوں۔ عزم ہے کہ آنے والے وقت میں بھی *پاکستان روڈ رنر* کا نام دبئی کی انٹرنیشنل ریس میں روشن کروں گا اور گولڈ میڈل جیت کر وطن کا سر فخر سے بلند کروں گا۔

*پاکستان زندہ باد 🇵🇰*
*فخرِ -تلمبہ عاشق رسول*

Uk model invincible 13/18 isb registered..1kd diesal engine fuel average 12 sy 15km better than local revo more comforta...
16/07/2026

Uk model invincible 13/18 isb registered..1kd diesal engine fuel average 12 sy 15km better than local revo more comfortable..totally genuine low milleage around 100 thousand miles…available in dha 5 Islamabad contact for details 0333 6249430…..price 7090000….no bargaining fix price

محترم جناب عزت ماب راؤ امین ہاشم خاں صاحب اپ کا تعلق ضلع پاک پتن کے گاؤں چک بیدی سے ہے اپ مشہور سیاست دان ہاشم خاں مرحوم...
17/06/2026

محترم جناب عزت ماب راؤ امین ہاشم خاں صاحب اپ کا تعلق ضلع پاک پتن کے گاؤں چک بیدی سے ہے اپ مشہور سیاست دان ہاشم خاں مرحوم کے صاحبزادے ہیں اپ بطور ای ایس پی پولیس میں بھرتی ہوئے اپ ضلع مظفرگڑھ میں بطور ایس ایس پی بی رہے اپ ڈی ائی جی ایبٹ اباد اور ڈی جی ائی بی پنجابی تہنات رہے اپ کی ریٹائرمنٹ ائی جی بلوچستان سے ہوئی راو صاحب کا شمار بہت ایماندار اور فرش سناس پولیس افیسروں میں ہوتا ہے ہمیں فخر ہے اپنی راجپوت برادری پر من جانب ال راجپوت رابطہ کونسل پاکستان انٹرنیشنل

27/05/2026

Address

Tulamba
Mian Channun

Telephone

+923468814100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanwar Public School Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share