Jamiat Ulama-e-Islam Mian Channu

Jamiat Ulama-e-Islam Mian Channu راؤ شاہد شمس : ناظم نشرواشاعت جمعیۃ علماء اسلام تحصیل میاں چنوں

*تعاون برائے سیلاب زدگان* *جمعیۃ علماء اسلام میاں چنوں خانیوال*الحمدللہ رب العالمین جمعیۃ علماء اسلام نے ضلع بھر میں امی...
04/09/2025

*تعاون برائے سیلاب زدگان* *جمعیۃ علماء اسلام میاں چنوں خانیوال*
الحمدللہ رب العالمین جمعیۃ علماء اسلام نے ضلع بھر میں امیرِ ضلع محترم قاری محمد صفدر جاوید صاحب کی سرپرستی میں سیلاب زدگان کے لئے رفاہی تحریک کا بھر پور آغاز کر دیا ہے۔
اسی سلسلے میں آج ضلعی راہنما جمعیۃ علماء اسلام محترم مولانا قاری محمد جمیل انجم صاحب نے اپنے حلقۂ عمل موضع ڈانگرہ میں احباب کے تعاون سے تقریباً ایک ہزار افراد متاثرین سیلاب کے لئے کھانا تیار کیا۔
مولانا محمد اسماعیل انجم، راؤ شاہد شمس اور بندہ نے آج سارا دن حضرت قاری جمیل انجم صاحب کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقے میں گزارا اور مستحقین تک کھانا پہنچایا۔
سیلاب زدگان کے پریشان کن احوال کا قریب سے مشاہدہ کیا جائے تو ان کے دکھ اور تکلیفوں کا صحیح ادراک ہوتا ہے اور ان کے لئے میدان عمل میں نکلنے کا جذبہ مزید بڑھ جاتا ہے۔
اس حوالے سے ان شاءاللہ اپنے تجربے اور مشاہدات کو آپ سے سانجھا کرتے رہیں گے۔
اللہ پاک سبھی اہل وطن کو جلد از جلد پہلے سے زیادہ خوشحالی عطاء فرمائے اور ان کے دکھوں کا مداوا فرمائے۔ اللہم آمین!
*زبیرسلیم*

02/09/2025
02/07/2025

افسوسناک خبر

امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

نمازہ جنازہ کل 3 جولائی بروز جمعرات صبح دس بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ میں ہو گا۔

وارث علماء دیوبند و جانشین مفتی محمود رحمہ اللہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ ایوان بالا سے مخاطِب ہیں اور وہ کہیں ...
19/06/2025

وارث علماء دیوبند و جانشین مفتی محمود رحمہ اللہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ ایوان بالا سے مخاطِب ہیں اور وہ کہیں بھی نظر نہیں آ رہے جو اس کی سیاست ختم کرنے نکلے تھے۔

16/06/2025

حضرت مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسجد محمود کے ساتھ پیش آمدہ واقعہ کی مذمت کرتے ہیں اسے پرامں سیاسی جدوجھد کو سبوتاژ کی سازش اعلیٰ سطحی انکوائری کی جائے
جمعیۃعلماءاسلام تحصیل میاں چنوں

Address

Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share