Miandam valley

Miandam valley
air



trees
streaming water
(228)

31/08/2026

*اسلام آباد میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا تجربہ...*

*گاڑی پولیس وین سے جا ٹکرائی*🥸🥸

لیکن اس میں غلطی پولیس کی گاڑی کی ہے وہ سامنے کیوں کھڑی تھی

28/08/2026

Sir Mike Atherton rising voice for king IK
Thank you legendary Atherton.

14/08/2026

Heat wave warning vs tea

نفرت وقت کے  ظالم حکمرانوں اور اس بد بو دار نظام سے ہے اس جھنڈے اور وطن سے نہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندآباد لیکن کرپٹ سسٹم او...
14/08/2026

نفرت وقت کے ظالم حکمرانوں اور اس بد بو دار نظام سے ہے اس جھنڈے اور وطن سے نہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندآباد لیکن کرپٹ سسٹم اور چور لگڑ بگڑ ہمیشہ مردآباد و لعنت

🦅 خوف کبھی کبھی حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے...یہ کہانی پرانے زمانے کے ایک تجربہ کار شکاری کے منہ سے سنی ہوئی ہے، ...
10/08/2026

🦅 خوف کبھی کبھی حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے...

یہ کہانی پرانے زمانے کے ایک تجربہ کار شکاری کے منہ سے سنی ہوئی ہے، اور اس کے مطابق یہ ایک حقیقی واقعہ ہے۔
شکاری بتاتا ہے کہ جب چکور اپنے بچوں کے ساتھ خوراک کی تلاش میں کھیتوں کی طرف آئے ہوئے تھے، تو ایک باز آسمان میں چکر لگا رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر نیچے موجود چکوروں پر پڑی۔ وہ شکار کی نیت سے پوری رفتار کے ساتھ نیچے جھپٹا، لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا۔ راستے میں ایک درخت کی نوکیلی شاخ اس کے جسم میں پیوست ہوگئی، اور وہ وہیں ہلاک ہوگیا۔

شکاری کہتا ہے:
"پتہ نہیں یہ منظر کتنے دن پرانا تھا، مگر جب میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ باز تو اسی نوکیلی شاخ پر مرا ہوا لٹکا ہوا تھا۔ لیکن نیچے موجود تمام چکور بھی مر چکے تھے۔"
وجہ یہ تھی کہ چکور خوف کے مارے اپنی جگہ سے ہلے ہی نہیں۔ انہیں یہی لگتا رہا کہ باز ابھی بھی ان کے اوپر موجود ہے، اور اگر وہ ذرا سی بھی حرکت کریں گے تو وہ انہیں شکار کر لے گا۔
سبق:
بعض اوقات دشمن سے زیادہ خطرناک اس کا خوف ہوتا ہے۔ جب خوف انسان یا جانور پر مکمل طور پر حاوی ہو جائے، تو وہ حقیقت کو دیکھنے کی صلاحیت بھی کھو دیتا ہے۔
💚 فطرت ہمیں خاموش رہ کر بھی بہت بڑے سبق سکھا دیتی ہے۔
#غیر سیاسی

کبل چوک سوات میں امن جلسے کے دوران سب کو معلوم نا معلوم کا دھماکہ ۔یا اللّٰہ معلوم دہشت گردوں کو نا معلوم جہنم پہنچادی آ...
02/08/2026

کبل چوک سوات میں امن جلسے کے دوران سب کو معلوم نا معلوم کا دھماکہ ۔

یا اللّٰہ معلوم دہشت گردوں کو نا معلوم جہنم پہنچادی آمین۔
#سوات

حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کر دی ماشاءاللہ يا اللہ فارم 47 اور اُس کو مسلط کرنے والے بھی تیرے بندی ہے اس کو اپن...
31/07/2026

حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کر دی ماشاءاللہ

يا اللہ فارم 47 اور اُس کو مسلط کرنے والے بھی تیرے بندی ہے اس کو اپنے پاس بلا
آمین


2018 کی فائل اور ایک یادگار تصویر، جو 22 جولائی کو الیکشن سے چند دن پہلے لی گئی تھی۔😭🥲کل بروز 23 جولائی، صبح 11 بجے، آبا...
22/07/2026

2018 کی فائل اور ایک یادگار تصویر، جو 22 جولائی کو الیکشن سے چند دن پہلے لی گئی تھی۔😭🥲

کل بروز 23 جولائی، صبح 11 بجے، آبائی علاقہ میاندم ویلی میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ اعجاز احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔

19/07/2026

Congratulations to Spain 🇪🇸 yamal jani.
Felicitaciones a España

No World Cup for Zionists!
Free free Palestine 🇵🇸

Coming home insHAllah. Go England go. 2-1 England inshallah
15/07/2026

Coming home insHAllah. Go England go.
2-1 England inshallah

Address

Miandamvalley
Miandam
009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miandam valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Miandam valley:

Shortcuts

Share