Indus City

Indus City Mianwali’s shinning Star 🌟 First and only Community Living Concept in Mianwali

🎁to Indus city family!
07/08/2026

🎁to Indus city family!

04/08/2026

Job alret
Social media manager required!
Inbox CVs

03/08/2026

📢 Job Opportunity – Digital Marketing Executive (Indus City, Mianwali)

Indus City Mianwali اپنی ٹیم میں ایک Digital Marketing Executive کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔

ذمہ داریاں:

* سوشل میڈیا کے لیے معیاری کانٹینٹ تیار کرنا
* Facebook، Instagram اور دیگر پلیٹ فارمز پر اشتہارات (Ads) چلانا
* لیڈ جنریشن اور کسٹمر انکوائریز کو ہینڈل کرنا
* مارکیٹنگ کی کارکردگی کو مانیٹر کرنا اور بہتر بنانا

اہلیت:

* ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بنیادی یا عملی تجربہ
* Content Creation اور Facebook/Meta Ads کی سمجھ
* لیڈ جنریشن کا تجربہ ترجیحی ہوگا
* لیپ ٹاپ اور موٹر سائیکل رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
* کمیونیکیشن اسکلز اچھی ہوں اور سیکھنے کا جذبہ ہو

تنخواہ:

* تقریباً Rs. 25,000 ماہانہ (تجربے اور صلاحیت کے مطابق)

مقام:
Indus City، Talagang Road، Mianwali

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV اور مختصر تعارف ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

ایک اور وعدہ وفا۔ انڈس سٹی فیملی کے لئے انشاءاللہ ایک خوشخبری۔
02/08/2026

ایک اور وعدہ وفا۔ انڈس سٹی فیملی کے لئے انشاءاللہ ایک خوشخبری۔

01/08/2026

🚧 ترقی کا سفر جاری ہے... اور اب وقت ہے ایک اور بڑی پیش رفت کا!
جہاں خواب صرف دیکھے نہیں، حقیقت بھی بنتے ہیں۔
Coming Soon 🔜
City Housing SCHEME Mianwali

آج  ہے اپنا گھر تعمیر کریں۔
30/04/2026

آج ہے اپنا گھر تعمیر کریں۔

07/04/2026

Indus City Welcomes Back Mr Zeeshan & Team | Strengthening Vision, Unity & Succes

انڈس سٹی میں ذیشان صاحب اور ان کی ٹیم کو خوش آمدید!ہمیں خوشی ہے کہ آپ ایک بار پھر ہماری ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ آپ کی شمو...
05/04/2026

انڈس سٹی میں ذیشان صاحب اور ان کی ٹیم کو خوش آمدید!
ہمیں خوشی ہے کہ آپ ایک بار پھر ہماری ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ آپ کی شمولیت نہ صرف ٹیم کی مضبوطی اور ہم آہنگی کو بڑھاتی ہے بلکہ آپ کے تجربے، مہارت اور پیشہ ورانہ لگن کی قدر کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی محنت اور جذبہ ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ آئیں مل کر جوش و ولولے کے ساتھ انڈس سٹی کے مشترکہ اہداف حاصل کریں اور کامیابی کی نئی مثال قائم کریں۔
---

Address

9 Km Mianwali Tallagang Road
Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923034990000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Indus City:

Shortcuts

Share